• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 20 سال بعد انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کوخیر باد کہہ دیا

20 سال بعد انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کوخیر باد کہہ دیا

: اداکارہ انجلینا جولی نے 20 سال بعد اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی کے خصوصی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

لیجنڈ اداکارہ انجلینا جولی اور پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر (یو این ایچ سی آر) نے مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ انجلینا جولی نے دنیا بھر مین زبردستی بسائے گئے لوگوں کے حقوق اور سلامتی کی وکالت کرنے والی اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی کے ساتھ وقف اور پابندی کے ساتھ 20 سے زائد سالوں تک کام کیا ہے۔ اب وہ یو این ایچ سی آر کی خصوصی سفیر کے طور پر انسانی اور انسانی حقوق کے مدعوں پر اہم رول نبھانے کے بعد آگے بڑھ رہی ہیں۔

یو این ایچ سی آر نے کہا کہ انجلینا جولی لوگوں کے حقوق، منصفانہ، جامع اور بین الاقوامی نظام کی تشکیل کے لیے کام کرنا جاری رکھیں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

انجلینا جولی نے کہا کہ 20 سال بعد انہیں لگتا ہے کہ یہ ان کے لیے الگ طرح سے کام کرنے، پناہ گزینوں و مقامی تنظیموں کے ساتھ راست طور پر جڑنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے وکالت کرنے کا صحیح وقت ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply