ملکہ الزبتھ دوم کی موت،اصل وجہ کیا تھی؟

ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں، بلکہ ایک موذی مرض لاحق ہونے کی وجہ سے ہوئی تھی ۔

ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے وقت میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملکہ کی موت ضعیف العمری کے باعث ہوئی تھی، تاہم اب ان رپورٹس کی تردید کی جا رہی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ فلپ کے دوست گیلس برانڈریتھ کی نئی کتاب ’الزبتھ: این انٹیمیٹ پوٹریٹ‘ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم زندگی کے آخری سال کے دوران موذی مرض ہڈیوں کے کینسر کا شکار تھیں، جسے خفیہ رکھا گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply