• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حقیقی آزادی مارچ؛عمران خان میدان میں اُترنے کیلئے تیار

حقیقی آزادی مارچ؛عمران خان میدان میں اُترنے کیلئے تیار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حقیقی آزادی مارچ کے سفر کے لئے تیار ہیں ، کنٹینر کو لبرٹی چوک پہنچا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے لئے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں عمران خان کا کنٹینر سفر کیلئے تیار ہے ، کنٹینر کو لبرٹی چوک پہنچا دیا گیا ہے

کنٹینرمیں ساؤنڈ سسٹم، کچن سمیت تمام سفری سہولتیں موجود ہیں، تحریک انصاف کے رہنما کنٹینر پر سوار ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کچھ دیر بعد کنٹینر پر سوار ہوں گے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن اور دیگر پارٹی قائدین کنٹینرکی چھت سے لوگوں کا خون گرمائیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خیال رہے حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں اور عوام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے منتظر ہیں کہ کب وہ لبرٹی چوک پہنچیں اور تحریک کا آغاز ہو

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply