عرفان قادر وزیراعظم ٹیم کا حصہ، قلم دان مل گیا خبریں 10 October 2022ء یہ تحریر 599 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو عہدہ تفویض کر دیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کا قلم دان دے دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں