زمین کی تہہ میں بہتا چھٹا سمندر دریافت

سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں موجود بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین کے درمیانی حصے میں جو اوپری سطح سے تقریباً 400 میل نیچے ہے، وہاں ایک دنیا کا چھٹا بڑا سمندر موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ زمین کے اندرونی حصے میں پانی کی ایک بڑی مقدار موجود ہے تاہم اس کا وجود زمین پر موجود پانی کی شکل سے مختلف ہے۔

julia rana solicitors

ان کا کہنا ہے کہ یہ پانی معدنی ذخائر میں پایا جاتا ہے جو زمین کی تہہ میں موجود ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply