بھوک

بھوک
سنبلہ ممتاز
وہ کچرے کے ڈھیر پر پڑا ‏روٹی کا ٹکڑا تین دن پرانا تھا
اور اس کی بھوک چار دن سے تھی
وہ غریب بے کس ،بھوکا،
بڑی شرم کے ساتھ کھا گیا
کیونکہ کچرے کے ڈھیر پر روٹی
اس کی بھوک کے مقابلے میں تازی تھی

Facebook Comments

سنبلہ ممتاز
بزنس وومن شوقیہ لکھاری اور کھانے پینے میری ہوبی ھے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply