ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید53 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسےمہنگا ہونے کے بعد ڈالر 192 روپے 30 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق رواں مالی سال ڈالر 33 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply