• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • میجر پر تشدد کا معاملہ سنگین ، خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

میجر پر تشدد کا معاملہ سنگین ، خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

پاک فوج کے میجر پر تشدد کامعاملہ سنگین ہوگیا ۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو مقدمے میں نامزد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

مدعی نے موقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کی ایما پر حارث کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔حافظ نعمان اور خواجہ سلمان رفیق ساتھ والی گاڑی میں موجود تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مدعی مقدمہ چودھری راشد محمود کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ایما کے بغیر ملازمین تشدد نہیں کرسکتے۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتاری کے لیے تھانہ گارڈن ٹاؤن میں موجود ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply