صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں علی الصبح متعدد بم حملے کئے گئے ہیں۔
بم حملے کاہدہ پولیس چوکی کے قریب اور یاقشید کے علاقے میں کئے گئے ہیں۔
حملوں کے بعد شدید مسلح جھڑپ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
Advertisements

حملوں اور مسلح جھڑپوں میں ہلاک اور زخمیوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں