• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے، حوثیوں نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حملے میں تقریبا 20 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوئے ہیں، حملےمیں متعدد گھر بھی تباہ ہوئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply