اسکولوں کی اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل درود شریف پڑھا جائے گا خبریں 30 November 2021ء یہ تحریر 1875 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے بعد چیف سیکرٹری کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق اسکولوں میں اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں