• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مذہب کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فواد چوہدری

مذہب کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذہب کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام تلوار سے نہیں صوفیائے کرام کی تبلیغ سے پھیلا اور مذہب کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اسلامو فوبیا کے حوالے سے بات کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply