سعودی عرب نے پاکستانی طلباوطالبات کے لیے 25فیصد جامعات میں اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔
اسکالرشپ ڈپلومہ، ماسٹرز، پی ایچ ڈی کے600 طلبا کو دی جائے گی۔75 فیصد اسکالرشپس ایسے طلباوطالبات کی دی جائیں گی جو پاکستان سے اپلائی کریں گے اور25 سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو دی جائیں گی۔
Advertisements

درخواستیں جمع کروانے کے عمل میں سفارتخانہ پاکستان بھی معاونت کرے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں