افغان سرکاری حکام کے مطابق افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے کابل کے محاصرے کے بعد یہ بڑی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق نائب صدر امر اللہ صالح بھی ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔
صدر اشرف غنی پر کابل کے محاصرے کے بعد سے شدید دباؤ تھا کہ وہ اقتدار پرامن طریقے سے طالبان کے حوالے کر دیں۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں