گدھا اور بھیڑیا

کل رات ٹی وی چینلز کی سیر جاری تھی اور نا جانے کیوں انگلیاں جانوروں کے ایک چینل پر آ کر رک گئیں۔ جس میں جنگل میں موجود جانوروں کی،کچھ عادات اور رہن سہن کے بارے میں بتایا جارہا تھا جو کے بھیڑیوں کے ایک ریوڑ کے بارے میں فلم سازی کی گئی تھی۔ اور کس طرح ایک بھیڑیا اس ٹولی کا سربراہ بنتا ہے ۔
کس طرح اپنے اس ریوڑ کو دوسرے جنگلی جانوروں سے بچانے کے ساتھ ساتھ اپنے ہی ہم جنس حملہ آوروں کے خلاف کیا کچھ کرتا ہے۔
آخر میں اس پروگرام کے میزبان نے بات تو انتہائی مذاق میں کی لیکن وہ نہایت ہی زبردست بات تھی کے،
” بھیڑیا اپنے ریوڑ کی سربراہی تھوڑے سال کرتا ہے۔ جبکے اسی ماحول میں ایک گدھا زیادہ عرصہ گذارتا ہے۔”;

Facebook Comments

حسام دُرانی
A Frozen Flame

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply