• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلحہ شخص گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلحہ شخص گرفتار

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہرسے ایک مسلحہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار شخص سے پسٹل برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک شلوار قمیض میں ملبوس شخص ہاتھ میں پستول اٹھائے سڑک پر گھوم رہا ہے۔

مسلحہ شخص کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے پارلیمنٹ کے باہر پہنچ گئے۔ مسلحہ شخص کو ڈی چوک کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply