عبداللہ حسین-ایک ادھو ری ملا قا ت کی کہا نی۔۔رابعہ الرّباء
عبد ا للہ حسین بھی ایک ایسا ہی د نیا وی کر دار تھا۔جو اس دنیا میں مو جود ہو تے ہو ئے بھی مو جو د نہ تھا۔اس کی ایک اپنی کا ئنات تھی جس میں وہ مقیم نظر آتا تھااور یہ کا ئنا ت اتنی وسیع تھی کہ عا م انسان کی دستر س ودانست سے ذرابا ہر تھی۔← مزید پڑھیے