امیر جان حقانی - ٹیگ

جے یو آئی کے چیف الیکشن کمشنر راشد محمودسومرو کے ساتھ فکر انگیز مکالمہ۔۔۔۔امیر جان حقانی

جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر خالدمحمود سومرو کی شہادت کے بعد راشدمحمود سومرو کا نام ملک بھر میں گونجنے لگا۔ اور جے یو آئی کو صوبہ سندھ میں تحریک سی ملی۔تب سے مجھے بھی راشد سومرو میں دلچسپی←  مزید پڑھیے

سلام ٹیچر ڈے۔۔۔امیر جان حقانی

”میرے اساتذہ میرا فخر ہیں اور میرے تلامذہ میرا مستقبل ہیں“۔ مجھے اپنے تمام اساتذہ پر ہمیشہ فخر رہتا ہے اوراپنے مستقبل کے متعلق ہمہ وقت فکر مند رہتا ہوں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کا دن منایا←  مزید پڑھیے

ٹائم سکیل اور ریگولر پروموشن نہ ہونے کی وجہ سے پروفیسروں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ارشاد احمد شاہ

گلگت(نیوز رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسر اینڈ لیکچرار کی ایک اہم میٹنگ ڈگری کالج مناور گلگت میں ایسوسی کے صدر ارشاد احمد شاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ صدر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام کالج کے پروفیسروں اور لیکچراروں←  مزید پڑھیے

گاہکوچ اور اس کے مضافاتی پکنک پوائنٹس ۔۔۔۔امیرجان حقانی

گاہکوچ ضلع غذر کا سٹی ایریا ہے۔گلگت شہر سے گاہکوچ تک 70کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔سرکار کے تمام مرکزی محکمے گاہکوچ میں ہی ہیں۔گاہکوچ کے دائیں بائیں درجنوں پکنک پوائنٹس ہیں جہاں زندگی کی تمام فطری خوبصورتیاں موجود ہیں۔گاہکوچ سے 17کلومیٹر←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں عیدکے رنگ۔۔۔امیر جان حقانی

عید منانے کے رنگ دنیا بھر میں جدا جدا ہیں۔دیس دیس کے رنگ نرالے بھی ہیں اور خوشیوں سے عبارت بھی ہیں۔ گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی حسین وجمیل اور حساس ترین علاقہ ہے۔ اس کی سرحدیں بیک وقت←  مزید پڑھیے

عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں ۔امیر جان حقانی

عید کا تصور اتنا ہی پرانا اور قدیم ہے جتنی انسانی تاریخ قدیم ہے۔ لفظ عید تین حرفی ہے۔ عید عربی زبان کے لفظ عود سے ماخوذ ہے جسے کے معنی لوٹ آنااور بار بار آنے کے ہیں۔ عید چونکہ←  مزید پڑھیے

جی بی پروفیسر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

گلگت(خصوصی رپورٹ: امیرجان حقانیؔ سے) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ۴۱ رکنی کابینہ سے وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے حلف لیا۔وزیرتعلیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسروں←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی گلگت بلتستان پر ایک علمی کاوش۔امیر جان حقانی

علم و ادب کے حوالے سے بلتستان کسی تعارف کا محتاج نہیں۔میں نے کئی لوگوں سے بلتستان کو ”چھوٹا لکھنو“ کہتے ہوئے بھی سنا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے اکثر اہل علم و قلم سے میری←  مزید پڑھیے

جنت میں عورتوں کو کیا ملے گا؟امیرجان حقانی

دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا←  مزید پڑھیے

عربی زبان اہمیت اور عشاق العربیہ کی کاوشیں ۔ امیرجان حقانیؔ

عربی زبان عالم اسلام کی مشترکہ علمی و ادبی اور ثقافتی زبان ہونے کے ساتھ فی زمانہ  ابلاغ اور  سفارتی زبان کا درجہ بھی پاچکی ہے۔اگر کسی زبان کے اندر عالمی زبان بننے کی صلاحیت ہے تو وہ فقط عربی←  مزید پڑھیے

مولویت نہیں دینداری۔امیر جان حقانی

مولویت درس نظامی سے فراغت کا نام نہیں بلکہ یہ ایک ذہنیت ہے جو استحصالی ہے۔ مولویت زدہ استحصالی ذہنیت پر مشتمل افراد بہت قلیل ہیں لیکن جو ہیں وہ بااختیار ہیں۔اس بااختیار استحصالی ذہنیت سے ان کی برادری کے←  مزید پڑھیے

عورت۔امیر جان حقانی

صدیوں مردکی نفرت کی پن چکی میں پستی عورت پر قرآن نے فیصلہ سنادیا کہ ”تم (مرد)ان کے (عورت) کے لیے لباس ہو اور وہ تمہارے لیے لباس ہیں“۔میرے آقائے نامدار حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت←  مزید پڑھیے