امام، - ٹیگ

میاں صاحب کے بچے۔۔نعیم احمد باجوہ

گاؤں کے ایک امام جسے کوئی دور جاتا ہے کہ میاں صاحب یا میاں جی کہا جاتا تھا۔ میاں جی کے منہ سے کلمہ خیر کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تھا۔شادی بیاہ میں وہی میاں جی، تجہیز و تکفین میں وہی مشترکہ میاں جی، عقیقہ اور جنازہ میں وہی سب کے امام ، میاں جی←  مزید پڑھیے

امام محمد باقر علیہ السلام(1)۔۔شبیر

امام محمد باقرؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب باقرالعلوم ہے۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔←  مزید پڑھیے

امام صاحبان کے غلط رویے۔۔ذیشان نور خلجی

درزی سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک بیکری میں جا گھسے ابھی شاپنگ میں مصروف تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بیٹی کہنے لگی کیوں نا یہاں نماز ادا کی جائے اور اس کی آنکھوں میں اتری چمک دیکھ کر مجھ سے   انکار نہ ہو سکا ،لہذا ہم نے مسجد کا رخ کیا اور وضو سے فارغ ہو کر آخری صف میں بیٹھ  کر امام صاحب کا انتظار کرنے لگے۔←  مزید پڑھیے