جاوید چوہدری، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

کاش ہم بنگالی ہوتے۔۔جاوید چوہدری

جواہر لال نہرو جب بھارت کے وزیراعظم بنے تو وہ حلف لینے کے بعد مہاتما گاندھی کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے پوچھا “باپو ہم نے انڈیا کو کیسے چلانا ہے؟ ” مہاتما گاندھی نے جواہر لال نہرو کو←  مزید پڑھیے

اگر خدانخواستہ فالج ہوجائے۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر قیصر شیرازی ڈاکٹر ہیں اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں کام کرتے ہیں، یہ جمعرات 16 دسمبر کو ڈیوٹی پر تھے، ان کے ایک کولیگ ڈاکٹر ملک نعیم ان سے ملاقات کے لیے آئے، ڈاکٹر نعیم نے انہیں ایک←  مزید پڑھیے

قائداعظم کا پاکستان بن گیا۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک دوست پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں، یہ کل مجھ سے ملنے اسلام آباد تشریف لائے، شکل سے پریشان دکھائی دے رہے تھے، میں نے وجہ پوچھی تو یہ ہنس کر بولے←  مزید پڑھیے

کوئی دوسرا آپشن نہیں بچا۔۔جاوید چوہدری

خواجہ خورشید انور پاکستان کے سب سے بڑے موسیقار تھے، پاکستانی موسیقی میں ایک ایسا دور بھی آیا تھا جسے “خواجہ کا وقت” کہا جاتا تھا، وہ دھن نہیں بناتے تھے دل کی دھڑکن بناتے تھے اورجب یہ دھڑکنیں دھڑکتی←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی۔۔جاوید چوہدری

علامہ اقبال 1931ءمیں دوسری گول میز کانفرنس کے لیے لندن تشریف لے گئے‘ کانفرنس کے دوران اٹلی کے آمربنیٹو میسولینی نے انہیں روم آنے کی دعوت دی اور علامہ صاحب نومبر کے تیسرے ہفتے روم پہنچ گئے‘ 27 نومبر 1931ءکو←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کے ہاتھوں ڈاکٹرکی موت۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے←  مزید پڑھیے

کرسی کسی کی وفادار نہیں ہوتی۔۔جاوید چوہدری

ذوالفقار علی بھٹو نے 12 مارچ 1977ءکو قوم سے خطاب کیا تھا‘ الیکشن 7 مارچ کو ہوئے تھے‘ اپوزیشن کی نو جماعتوں نے پاکستان قومی اتحاد کے نام سے متحدہ اپوزیشن بنائی اور بھٹو صاحب کے خلاف الیکشن میں کود←  مزید پڑھیے

جاوید چوہدری صاحب آپ کب معافی مانگیں گے؟۔۔رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ

ہرچند کہ ڈاکٹر یاسمین راشد جہل کی پھبتی کسنے پرلاہوریوں سے معافی مانگ چکی ہیں مگر تلملانے والوں کو ان سے باقی شہروں کے باسیوں کو استثنیٰ دینے کی وجہ ضرور پوچھنی چاہیے۔ اگر ڈاکٹر  صاحبہ کی نظر میں جاہل←  مزید پڑھیے

خان کسی سے نہیں ڈرتا۔۔جاوید چوہدری

پورے چہرے پر خراشیں تھیں‘ کانوں سے بھی لہو ٹپک رہا تھا اور ماتھا بھی زخمی تھا‘ دونوں ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے لیکن وہ اس کے باوجود چہرے مہرے اور چال ڈھال سے پاگل نہیں لگتا تھا‘ میں نے←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری سچ کہہ رہے ہیں ۔۔جاوید چوہدری

مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں‘ وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں‘ والد پنساری تھا‘ مشکل حالات میں سیاست میں آئیں‘ قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں‘ تھیچر←  مزید پڑھیے

ڈرامہ ارطغرل۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک بہت پرانے دوست ہیں‘ یہ روز میرے ساتھ واک کرتے ہیں اور مجھ سے روز پوچھتے ہیں کیا میں بھی ارطغرل سیریز دیکھنا شروع کر دوں؟ میں روز جواب دیتا ہوں ”ہرگز ہرگز نہیں‘ بھائی مجید یہ غلطی←  مزید پڑھیے

خلافتِ عثمانیہ۔۔جاوید چوہدری

خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا←  مزید پڑھیے

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط)۔۔جاوید چوہدری

ارطغرل اپنے قبیلے کے چھوٹے سے حصے کے ساتھ رقہ واپس جا رہا تھا‘ وہ اپنے بڑے بھائی سے معذرت کر کے دوبارہ قائی قبیلے کا حصہ بننا چاہتا تھا‘ ماں حیمہ بھی اس کے ساتھ تھی‘ یہ لوگ جب←  مزید پڑھیے

نوچ نوچ کر۔۔جاوید چوہدری

آپ کو شام کا وہ بچہ یاد ہو گا‘ والد اسے کمر پر باندھ کر سمندر میں تیر رہا تھا‘ وہ تیر تیر کر تھک گیا‘ ہمت ہار گیا اور سمندر میں ڈوب گیا‘ بچہ اس کی کمر سے نکلا‘←  مزید پڑھیے

یااللہ تیرا کرم ہے۔جاوید چوہدری

حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے‘ موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں‘ یہ سال بھر سے بچنے کی←  مزید پڑھیے

میں اعتراف کرتا ہوں۔۔جاوید چوہدری

میں روز صبح فون کھول کر دیکھتا ہوں‘گم نام مہربان کا میسج پڑھتا ہوں‘ ہنستا ہوں اور ”آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں‘ معافی چاہتا ہوں‘ آئندہ احتیاط کروں گا“ کا میسج کاپی کرتا ہوں اور پھر فارورڈ کردیتا←  مزید پڑھیے

مینڈک جیسی زندگی۔۔جاوید چوہدری

آپ نے ابن بطوطہ اور مارکو پولو کا نام سنا ہو گا‘ یہ کون تھے؟ یہ عام سے بھی کم تر لوگ تھے‘ ابن بطوطہ طنجہ کا منحنی سیاہ فام شخص تھا‘ ایک کمرے کے مکان میں رہتا تھا‘ تعلیم←  مزید پڑھیے

توبہ کا وقت مخصوص ہے۔۔جاوید چوہدری

میری سردار کامران کے ساتھ پہلی ملاقات مصر کے سفر کے دوران ہوئی‘ یہ شفیق عباسی کے ساتھ تھے‘ میں ہم خیال گروپ کو حضرت یوسف ؑ‘حضرت موسیٰ ؑ اور فرعون رعمیسس دوم کے بارے میں بتا رہا تھا‘ سردار←  مزید پڑھیے

غبارے پھاڑنے کے علاوہ۔۔جاوید چوہدری

ہم اسحاق ڈار کی تازہ سیاسی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں‘ پہلے حصے میں 2013ءسے 2017ءتک چار سال آتے ہیں اور دوسرادوراکتوبر2017ءسے آج تک پر محیط ہے‘ مجھے آج یہ اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی ہو رہی←  مزید پڑھیے

یہ وِسل ہے سن لیں۔۔جاوید چوہدری

ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس←  مزید پڑھیے