جاوید چوہدری، - ٹیگ

کشمیرکو دو حصّوں میں تقسیم کر دو(جاوید چوہدری کی تجویز)-قمر رحیم خان

پاکستان کے معروف کالم نگار، اینکر پرسن اور دانشور جناب جاوید چوہدری صاحب نے اپنے ایک حالیہ کالم میں پاکستان کے معاشی حالات اور انڈو پاک تعلقات پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ـ‘‘مقبوضہ کشمیر اگر دو حصّوں میں←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ کے دو این آر او/جاوید چوہدری

’’کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟‘‘اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا‘ پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا←  مزید پڑھیے

ٹیلیویژن اور موبائل/جاوید چوہدری

“بس ایک منٹ رکیے گا” وہ بولتے بولتے رکے اور ریموٹ کنٹرول سے والیم اونچا کر دیا، ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی “عمران خان کی آڈیو لیکس کا پارٹ ٹو آگیا” اور وہ تن اور من سے←  مزید پڑھیے

دس ارب ڈالر کا سوال/جاوید چوہدری

میں آپ کو چند لمحوں کے لیے ایک بار پھر ماضی میں لے جاتا ہوں، مارچ 2022 تک اسد مجید امریکا میں ہمارے سفیر تھے، ان کی مدت ملازمت ختم ہو رہی تھی، انھوں نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں۔←  مزید پڑھیے

مراکو میں چند دن/جاوید چوہدری

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں، امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

ہماری عمریں کیوں چھوٹی ہیں ؟۔۔جاوید چوہدری

سمندروں میں انتہائی گہرائی میں ٹوری ٹاپسیس ڈوہرنائی (Turritopsis Dohrnii) نام کی ایک جیلی فش پائی جاتی ہے، یہ اس وقت زمین کی واحد لافانی (Immortal) مخلوق ہے، اسے موت نہیں آتی اور یہ ازل سے ابد تک قائم رہتی←  مزید پڑھیے

بائیس کروڑ نالائقوں کا بوجھ۔۔جاوید چوہدری

چین کے تین علاقے اس وقت پاکستان سے زیادہ بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہیں، یہ علاقے جنوب مغرب میں واقع ہیں، ان کے نام چینگ ڈو، گوانگ یو آن، گارزے اور تبت ہیں، چینگ ڈو کی وادی شی←  مزید پڑھیے

ورنہ ہم گئے۔۔جاوید چوہدری

اسرائیل کے سائنس دانوں نے اس ہفتے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، یہ ایک ایسا ائیرکنڈیشن مارکیٹ میں لے آئے ہیں جو ہر قسم کی بجلی کے بغیر چلتا ہے اور اس کے لیے کسی نوعیت کا←  مزید پڑھیے

فیصل آباد میں نئی روایت۔۔جاوید چوہدری

فیصل آباد کے لوگوں نے چودہ اگست کو ایک عجیب منظر دیکھا، شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا پولیس پروٹوکول سڑکوں پر تھا، ڈالفن فورس اور ٹریفک پولیس کے پچاس موٹر سائیکل تھے، ان کے پیچھے سکواڈ کی گاڑیاں←  مزید پڑھیے

مونس الہیٰ سے ملاقات(1)۔۔جاوید چوہدری

میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی، ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں←  مزید پڑھیے

سانوں کیہہ؟۔۔جاوید چوہدری

سانو۔۔ کی پنجابی زبان کا ایک محاورہ یا ایکسپریشن ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے، ہمارے باپ کا کیا جاتا ہے، ہمارا کیا نقصان ہے یاپھر آئی ڈونٹ کیئر، ہم پنجابی لوگ اوپر سے لے←  مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت کا موقف(1)۔۔جاوید چوہدری

چودھری سالک حسین چودھری شجاعت حسین کے چھوٹے صاحب زادے ہیں، یہ این اے 65 سے ایم این اے بھی ہیں اور انویسٹمنٹ بورڈ اینڈ سپیشل اینی شیٹوز کے وفاقی وزیر ہیں، میری ہفتے کی رات لاہور میں ان سے←  مزید پڑھیے

پیچھے نہ ہٹیں مارے جائیں گے۔۔جاوید چوہدری

یہ 31 مارچ 2022ء کی بات ہے، پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا اور ان سے گلہ کیا “جنرل صاحب آپ نے ہمیں بالکل تنہا چھوڑ دیا” آرمی چیف پرویز خٹک کا بہت احترام←  مزید پڑھیے

حضرت مریم کے گھر میں ۔۔جاوید چوہدری

سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے، یہ انتہائی خدمت گزار، نرم دل اور نیک انسان تھے، حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے←  مزید پڑھیے

بوردم میں دو دن۔۔جاوید چوہدری

بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے، ایجین سی کے کنارے آباد ہے، تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے، موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے، یہ زمانہ قبل مسیح←  مزید پڑھیے

حسین نواز کے حقائق(1)۔۔جاوید چوہدری

حسین نواز میاں نواز شریف کے بڑے صاحب زادے ہیں، ان کا زیادہ وقت اپنے والد کے ساتھ گزرا چناں چہ یہ ملک کے اہم ترین واقعات کے عینی شاہد ہیں، مجھے لندن میں ان کے ساتھ وقت گزارنے کا←  مزید پڑھیے

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ملک۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں جیتنے کی دو ہزار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ہارنے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے ہار اور ضمنی الیکشنز میں پاکستان مسلم لیگ ن ہار گئی، عمران خان جیت گئے اور اب میاں نواز←  مزید پڑھیے

کُھلا دِل۔۔جاوید چوہدری

ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا، وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا، چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک←  مزید پڑھیے

گنجائش بھی باقی نہیں ۔۔جاوید چوہدری

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

گھوڑا اور قبر۔۔جاوید چوہدری

میرا سوال سن کر وہ ٹکٹکی باندھ کر میری طرف دیکھنے لگے، میں نے مسکرا کر سوال دہرا دیا، وہ غصے سے بولے “بھاڑ میں جائے دنیا، مجھے کیا لوگ آٹھ ارب ہوں یا دس ارب” میں نے ہنس کر←  مزید پڑھیے