کالم    ( صفحہ نمبر 10 )

شکر اور احساسِ شکر/ڈاکٹر اظہر وحید

شکر ادا کرنے والا اِس اَمر کا اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنے حاصل کو نعمت سمجھتا ہے، اپنے زورِ بازو کا نتیجہ نہیں۔ وہ اپنے حاصل کو اپنے استحقاق سے وَرا جانتا ہے۔ متشکر — متکبر نہیں ہوتا— متواضع←  مزید پڑھیے

فاتح ہندوستان سے ملاقات/نجم ولی خان

معرکہ حق اور دس مئی کے آپریشن بنیان مرصوص کے بعدیہ ہماری فاتح ہندوستان، کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔ کوئی مانے نہ مانے، پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں بہت سارے قرض ایک ساتھ اتار دئیے ہیں جیسے←  مزید پڑھیے

ترقی پسندوں کے مغالطے اور شکوے/حیدر جاوید سیّد

پاکستانی ترقی پسند (ماڈریٹ اسلامک یا پھر کمرشل لبرل نہیں) بڑے دلچسپ لوگ ہیں۔ 1970ء کی دہائی سے کچھ آگے یعنی 1980ء کی دہائی کے وسط تک یہ ہمارے یہاں وافر مقدار میں تھے پھر پتہ نہیں کس کی “نذر”←  مزید پڑھیے

مخصوص نشستیں/آغر ندیم سحر

عمران خان سے شدید اختلاف کے باوجود آپ اس بات سے انکار نہیں کر سکتے کہ وہ اس وقت پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، اس کی پارٹی فارم پینتالیس 2024ء کا الیکشن جیت چکی، فارم سینتالیس کے تحت اگر←  مزید پڑھیے

عمران خان کا عسکری رومانس/ارشد بٹ

مقتدرہ نے عمران خان کو اقتدار کے جھولے جھلائے ، اقتدار سے محروم کرایااور پھر انہوں نے ہی پابند سلاسل کرایا۔ سیاسی اور غیر سیاسی مقدموں کی بوچھاڑ کر دی۔ پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن مقتدرہ کی←  مزید پڑھیے

فوج عمران خان سے نفرت کرتی ہے؟-نجم ولی خان

یہ خبر یا بیان میرا نہیں ہے بلکہ ہمارے ایک سینئر صحافی دوست کا ہے جس پر سوشل میڈیا میں بہت زیادہ ردعمل آیا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پی ٹی آئی کے بہت سارے حلقوں کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی مقبولیت/نجم ولی خان

سابق کرکٹر اور پلے بوائے عمران خان کی بطور سیاسی رہنما مقبولیت کے تمام ادوار میں نے بطور صحافی بہت قریب سے دیکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی جماعت کہاجاتا ہے مگر اس سے بھی پہلے یہ مایوس←  مزید پڑھیے

ترتیب اور حسنِ ترتیب/ ڈاکٹر اظہر وحید

شاعر نے کہا تھا— اور شاعروں کو تلامیذ الرحمٰن بھی کہا جاتا ہے: زندگی کیا ہے؟ عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے؟ انہیں اجزاء کا پریشاں ہونا یہ کلیہ ، یہ مشاہدہ ظاہری زندگی ہی پر موقوف نہیں، بلکہ←  مزید پڑھیے

جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کیوں؟-نجم ولی خان

ہم لوگ جو فوج کے کردار کے معترف ہیں انہیں جنرل سید عاصم منیر کے فیلڈ مارشل کے عہدے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ میں نے تو دس مئی کی شام ہی ایکس پر تجویز دے دی تھی کہ آرمی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں/نجم ولی خان

شہباز شریف کو ہمیشہ نواز شریف کا چھوٹا بھائی سمجھا گیا ہے۔ یہ درست بھی ہے کہ وہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نواز شریف کے ہی چھوٹے بھائی ہیں مگر اب وہ صرف میاں نواز شریف کے  چھوٹے←  مزید پڑھیے

محبت، درگزر اور قانون کی بالادستی/حیدر جاوید سیّد

تین چار روز کشیدگی پھر آپریشن سندور اور جواباً آپریشن بنیان المرصوص اس کے بعد عارضی سیز فائر اور پھر 12 مئی کو 18 مئی تک کیلئے جنگ بندی پر اتفاق۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ٹھنڈا ٹھار قوم سے خطاب←  مزید پڑھیے

مذاکرا ت خفیہ کیوں؟-نجم ولی خان

خبر ہے کہ پاکستان تحریک ا نصاف کے سربراہ عمران خان، پاک بھارت جنگ میں فتح کے بعد ایوان میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر میں کی گئی پیش کش کے جواب میں، حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہو←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ، کون درست سمت کھڑا تھا؟-آغر ندیم سحرؔ

22 اپریل سے شروع ہونے والی کشیدگی چھ اور سات مئی کی درمیانی شب جنگ کی شکل اختیار کر گئی۔ بھارت نے حد درجہ در اندازی کی، ہماری سرحدوں کو عبور کیا، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، ہمارے←  مزید پڑھیے

پاک فوج پر اعتماد کیوں؟-نجم ولی خان

میں یہ تحریر لکھنے سے پہلے ظہر کی نماز باجماعت پڑھ کے مسجد سے نکلا تو ریٹائرڈ کرنل سے مڈبھیڑ ہوگئی۔ وہ اونچی آواز میں بھارت کے حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہا تھا فوج میں اتنی ہمت ہی←  مزید پڑھیے

انڈیا کا حملہ؛پاکستان کا جواب متنازع کشمیر تک محدود کیوں رہا؟-ثقلین امام

6 اور 7 مئی کی درمیانی شب جنوبی ایشیا نے ایٹمی طاقت ہمسایہ ممالک انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تاریخ کا سب سے سنگین فوجی تصادم ہوا ہے۔ دونوں ممالک نے فضائی حملے کیے، ہر ایک نے اپنے اقدامات←  مزید پڑھیے

عمران خان کو رہا کر دیا جائے؟-نجم ولی خان

پاکستان کے جمہوری اور پارلیمانی نظام کا جائزہ لیا جائے تواس میں اپوزیشن کے رہنما عمران خان ہی ہیں کیونکہ ان کے علاوہ باقی تمام اہم جماعتیں (جماعت اسلامی کے استثنیٰ کے ساتھ) حکومت کا حصہ ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی←  مزید پڑھیے

عبرت نہیں، عزم کی علامت ہیں ہماری بستیاں: سچ کی تلاش میں ایک مکالمہ /محمد علم اللہ

جب کوئی قلم اٹھاتا ہے اور اپنی تحریر کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو کھولتا ہے، تو اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یا تو مرہم رکھے گا یا کم از کم زخم کی وجہ کو سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

یکم مئی 1886؛ جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں ،جب خون ِ جگر برفاب بنا/ مشتاق علی شان

یکم مئی 1886وہ تاریخ ساز دن تھا جب امریکا کے شہر شکاگو کی فیکٹریوں کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے غیر انسانی اوقاتِ کار، حالاتِ کار اور اجرتوں میں اضافے جیسے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے پر امن←  مزید پڑھیے

ہمارا مطالعہ پاکستان درست نکلا/نجم ولی خان

ایک طویل عرصے سے شور ہے کہ ہمیں پڑھایا جانے والا مطالعہ پاکستان، درست نہیں۔ ایسی باتیں عمومی طور پر وہ کرتے ہیں جنہیں مشہور ہونے اور زیر بحث آنے کا شوق ہے۔ وہ اس کے لئے کوئی علمی اور←  مزید پڑھیے

ترکیہ کا وقف نظام اور ہندوستانی پارلیمنٹ میں اس کا تذکرہ /افتخار گیلانی

ہندوستانی پارلیامنٹ میں جب کسی موضوع کو یا مجوزہ قانون کو بحث کے لیے منتخب کیا جاتا ہے، تو بر سر اقتدار پارٹی کی طرف سے پارلیامانی امور کے وزیر جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں سے ان کے چیف وہپ بحث←  مزید پڑھیے