مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ڈاکٹر تابش مہدی : ایک قلندر مزاج شاعر تھا، نہ رہا/ محمد علم اللہ

شیش محلوں میں تابشؔ کو مت ڈھونڈیئے اس قلندر کے گھر کا پتا اور ہے — دیر تک مل کے روتے رہے راہ میں ان سے بڑھتا ہوا فاصلا اور میں — بہت بے رحم ہے تابشؔ یہ دنیا تعلق←  مزید پڑھیے

حکومت شاہ عالم از دہلی تا پالم/ناصرالدین مظاہر

مغل حکمرانوں میں سب سے عیش پرست بلکہ عیاش حکمراں محمد شاہ رنگیلا تھا اس کی رنگین مزاجی ، عیش کوشی اور عشرت پرستی کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ نادر شاہ کے حملہ آور ہونے کی جب←  مزید پڑھیے

عقلی دور ( ایج آف ریزن) مختصر تعارف/مبشرحسن

نشاۃ ثانیہ کا آفتاب مکمل طور پر طلوع ہونے کے بعد، فلسفے کے نئے دور کا آغاز ہوتا ہے۔، جس کو عالموں نے جدید دور کا نام دیا ہے اور اس جدید اور عقلی دور کے فلسفے کا بانی ڈیکارٹ←  مزید پڑھیے

تنہائی آرٹ کی ماں ہے/اظہر حسین

کئی سال پہلے ایک کتاب پڑھی تھی Journal of a Solitude یہ بیلجیم امریکن ناول نگار اور یاد نگار مے سارٹن کی اچھی بری، ننگی اور ڈھکی ہوئی مگر انتہائی دلچسپ اور مسرت بخش یادوں کے بے باک اظہار پر←  مزید پڑھیے

شوپنہار(3) -احمر نعمان

طالب علم کو اپنے مضمون کی مبادیات پر مہارت ہو جانے کے بعد، اس علم میں نئی پیش رفت کے لیے خود کو وقف کرنا پڑے گا۔ یہاں بھی کلیہ یہی رہے گا کہ نئی شئی شاذونادر اچھی ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

شوپنہار(2)-احمر نعمان

Vermin is the rule everywhere in the world قابل مطالعہ مصنف اپنا مواد براہ راست اپنی سوچ اور فکر سے لیتا ہے۔ مرتب،تاریخی کتب کے مصنف، یا ان جیسے دیگر لکھاری اپنا مواد براہ راست دوسری کتب سے اخذ کرتے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں سیکس ایجوکیشن کیوں ضروری ہے؟-محسن خالد محسن

وہ نیچے پڑا سِسک رہا تھا۔ میں نے موٹی سی گالی بکی اور کہا دو چار اسٹروک کے بعد تم فارغ ہو گئے ہو،کہا ں گئی تمہاری مردانگی ۔ وہ خاموش زمین پر لیٹ گیا۔ میں نے اُس کا عضوِ←  مزید پڑھیے

غزہ – نتائج کا سرسری جائزہ/قیس انور

اسرائیلی آپریشن کے دوران 46000 افراد شہید ہوئے ۔غزہ میں حماس سے بیزاری بڑھی ہے لیکن الفتح کی حمایت زیادہ نہیں ہوئی ۔ فلسطینی عوام اب اسرائیل سے پہلے سے زیادہ شدید نفرت کرتے ہیں ۔ آزاد فلسطینی ریاست کے←  مزید پڑھیے

شوپنہار(1)-احمر نعمان

مصنفین کی اقسام (۱) مصنفین کی دو اقسام ہیں: ایک جو موضوع کی خاطر لکھتے ہیں، دوسرے وہ جو تحریر کی خاطر لکھتے ہیں۔ اوّل الذکر کے ہاں خیالات یا تجربات ہوتے ہیں جو ابلاغ میں مدد دیتے ہیں، جب←  مزید پڑھیے

منتخب اشعار اور فیصل آبادی طالب علم کی تشریحات / وقاص آفتاب

انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے شاعر دراصل جڑانوالہ روڈ فیصل آباد کا بدنصیب رہائشی ہے اور اپنے میل ملاقاتیوں سے کہہ رہا ہے کہ بھائیو میرے←  مزید پڑھیے

نو ٹریننگ نو پرموشن/ملک سلمان

پرموشن ٹریننگ کو فارگرانٹڈ لیا جاتا ہے۔ اچھی پوسٹنگ حاصل کرنے والے افسران ٹریننگ کیلئے ہرگز راضی نہیں ہوتے۔ اچھی سیٹ پر موجود افسران ٹریننگ سے بچنے کیلئے زور لگا رہے ہوتے ہیں۔ ٹریننگ پر صرف وہی جانا چاہتا ہے←  مزید پڑھیے

سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پالیسی تقریر/سعید الرحمن علوی

اسلام میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو مقام و مرتبہ ہے اس کا اندازہ ایک بہت ہی بزرگ صحابی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس ارشاد سے ہو سکتا ہے جس میں←  مزید پڑھیے

کون سی بات کب،کہاں ،کیسے کی جائے؟-عبدالرحمٰن خان

گفتگو خواہ آپسی بات چیت کی شکل میں ہو، کسی آفس و ادارے کی میٹنگز میں ہو یا پھر عوامی اجتماعات و کانفرنسوں میں خطابات کی صورت ہو، اگر اس کے بنیادی اصولوں کا لحاظ نہ کیا جائے اور موقع←  مزید پڑھیے

انٹیلیکچول ایلیٹ/حمزہ یعقوب

انٹیلیکچول ایلیٹ سے مراد وہ طبقہ ہے جو دانش ور ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی اعتبار سے بھی آسودہ حال ہوتا ہے۔سماجی تناظر میں ا س طبقے کے افراد منجھے ہوئے بزنس مین، سرکاری افسر، اور اعلیٰ عہدوں پر فائز←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی، پورن انڈسٹری اور سیکس ایجوکیشن/محسن خالد محسنؔ

بی۔ اے کے بعد ملازمت کی تلاش میں مارچ 2009 میں ایک دن لاہور آیا۔ لوکل سفر کر رہا تھا،کسی سے جان پہچان نہیں تھی۔ ٹھوکر نیاز بیگ سے غالباً 23 نمبر بس میں بیٹھ گیا جو آر۔اے بازار جا←  مزید پڑھیے

ایل اے کی آگ اور ہمارے دل/ابو جون رضا

میں نے زندگی کے صرف پانچ سال کرایہ کے گھر میں گزارے، اس درمیان میں تین مرتبہ سامان اٹھا کر ہجرت کرنی پڑی۔ میں مسلمانوں کے درمیان رہا ہوں، جو مقدس انسانوں کی پیدائش اور موت پر خوشی اور غمی←  مزید پڑھیے

”یادوں کے چراغ “ ایک تاثر/ڈاکٹر منصور خوشتر

سید اکبر رضا نقوی اپنے قلمی نام اکبر رضا جمشید کے نام سے معروف ہیں۔ اکبر رضا جمشید کی زیر مطالعہ کتاب ”یادوں کے چراغ“مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں کل 22مضامین ہیں۔ تمام مضامین مشہور و معروف شخصیتوں←  مزید پڑھیے

دل کا مشکیزہ /حیدر جاوید سید

عصری سیاست کے حوالے سے موضوعات بہت ہیں۔ کم و بیش نصف پون درجن لیکن فائدہ؟ لوگ بھی تو ناراض ہوتے ہیں۔ ’’بچھو سے کسی نے دریافت کیا تھا تمہارا سردار کون ہے؟ جواب دیا جس کی دم پر ہاتھ←  مزید پڑھیے

ایکسپلیننگ پوسٹ ماڈرنزم/مبصر: جاوید رسول

کتاب :Explaining Postmodernism: Skepticism and Socialism from Rousseau to Foucault مصنف: اسٹیون آر-سی -ہُکس ترجمہ: شرح مابعد جدیدیت: تشکیکیت اور سوشلزم؛ روسو تا فوکو مترجم: ڈاکٹر نذیر آزاد مابعد جدیدیت پر کئی  اہم مضامین دوران پی ایچ ڈی حیدرآباد میں←  مزید پڑھیے

ارتقائی تنقید کے تحت منٹو کے افسانے ’ہتک‘ کا مطالعہ/ظفر سیّد

ادب دراصل تحریر کردہ زندگی ہے، کیوں کہ ادیب کہانیاں اپنی، یا اپنے اردگرد کے انسانوں کی زندگیوں ہی سے اخذ کرتا ہے، اور اس کے کردار، چاہے ان کا تعلق کتنی ہی دورافتادہ فنتاسی سے کیوں نہ ہوں، انہی←  مزید پڑھیے