مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کیا تبلیغی نصاب میں شرک بھراہُوا ہے؟ -سلیم جاوید

آدمی، کس خاندان میں پیدا ہو؟ کس عقیدہ پراسکی اٹھان ہوئی ہو؟ یہ اسکے اختیارمیں نہیں ہوتا،کبھی سوچتا ہوں کہ تبلیغی جماعت کے بانی اگر بریلوی خانوادہ میں پروان چڑھے ہوتے توآج دیوبندی ملّاؤں کے زیرِعتاب ہوتے- واقعہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

ہائیڈل برگ میں ٹیگور پر سیمینارکی ایک یاد/ناصر عباس نیّر

“ایک انتہائی خوشحال، برہمن گھرانے میں پیدا ہونے والے رابندر ناتھ ٹھاکر کی مغرب میں شہرت ایک بے حد دلچسپ معاملہ ہے۔ ٹیگور نے لندن کے دو سفر کیے۔ ایک سترہ برس کی عمر میں اور دوسرا جب وہ اکیاون←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 7)-حامد یزدانی

والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں قسط نمبر 7 اردو بازار میں مجلس ِسیرت کا ماہانہ فرشی نعتیہ مشاعرہ ختم ہوچکا ہے۔ چائے کا انتظار ہے۔ والد صاحب آج صدرِ مشاعرہ ہیں۔ کچھ نوجوان بوجوہ تاخیر←  مزید پڑھیے

سوختم، چہ تدبیر کنم (مخذوف)-مختار پارس

ہونٹوں سے بھی تقدیر لکھی جاتی ہے۔ مقدر کو پہلے زبان پر لایا جاتا ہے، پھر قلم سے تحریر کیا جاتا ہے اور آخر میں قدم سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ قسم سے قدم تک کے سفر کا نام زندگی←  مزید پڑھیے

مارٹن لوتھر (1546ء-1483ء)تحریر/مبشر حسن

مارٹن لوتھر ہی وہ شخص تھا جس نے رومن کیتھولک کلیسا کے خلاف کھلم کھلا سرکشی کر کے پروٹسٹنٹ اصلاحات کی بنیاد رکھی۔ وہ جرمنی کے قصبہ ایسلیبن میں 1483ء میں پیدا ہوا۔ اس نے اعلیٰ مدرساتی تعلیم حاصل کی←  مزید پڑھیے

سوچ کا ایک زاویہ/سعید ابراہیم

زندگی بہرحال کوئی جامد منظر ہرگز نہیں ہے سو تبدیلی کے پراسیس کو ممکنہ حد تک ہموار انداز میں جاری رکھنے کیلئے وہ اپروچ اور علوم ناگزیر ہیں جو معاصر حالات سے ایک نامیاتی تعلق رکھتے ہوں۔زندگی کے ہر شعبے←  مزید پڑھیے

علاج بالکتاب /ناصر عباس نیّر

کتاب باقاعدہ معالج ہو سکتی ہے، اس کا یقین ہر اس شخص کے دل کے کسی کونے میں موجود ہوتا ہے جو کتابیں ” اپنے” لیے پڑھتا ہے۔ وہ دکھاوے، رعب ڈالنے، دھاک بٹھانے، ان تھک قاری کے طور پر←  مزید پڑھیے

گونگے لفظ/یوحنا جان

کسی بھی خطے   کے رہنے والے لوگوں کے لیے اظہارِ رائے کا ایک ذریعہ ہے جس کو زبان کہتے ہیں ۔ زبان میں الفاظ ترتیب اور ترکیب سے اپنے مقصد اور موقف کو بیان کرکے دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ←  مزید پڑھیے

ہم انہیں نہیں جانتے، یہ کون ہیں؟ /امتیاز احمد

انہوں نے مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے نوجوانوں کو استعمال کیا۔ وہاں جماعت اسلامی کی ’البدر‘ نامی ذیلی تنظیم نے دل و جان سے ان کو حمایت فراہم کی لیکن اس کے باوجود بنگلہ دیش الگ ہو گیا۔ بنگلہ←  مزید پڑھیے

جنسیت اور معاشرہ/اختر علی شاہ

میشیل فوکو Michel Foucault کی کتاب “جنسیت کی تاریخ The History of Sexuality” کا موضوع مغربی معاشرت میں جنسیت کی تشکیل دینے کے طریقوں کو سمجھنے کی کوشش ہے۔ یہ کتاب فوکو کی مشہور تین جلدوں کے سلسلے پر مبنی←  مزید پڑھیے

گمانِ محبت / محمد جمیل آصف(4)

چھوٹی سی پہاڑی کی  بلندی سے سمندر کی لہروں پر چاند کی روشنی سے ایسا  لگتا جیسے بے بہا قندیلیں جگمگا رہی ہیں ۔ چودھویں کے چاند سے منور ماحول ہلکی سی فضا میں خنکی بکھیرتی ہوا میں خطاب اریج ←  مزید پڑھیے

ٹرسٹ اور القادر ٹرسٹ/پروفیسر ڈاکٹر سید محمد ہارون بخاری

ٹرسٹ کے دو معنی ہیں، ایک لغوی اور ایک قانونی۔ لغوی معنی کے لحاظ سے  ٹرسٹ کا معنی “اعتماد” ہے اور قانونی لحاظ سے “ٹرسٹ” ایک ڈھیلا ڈھالا سا خیراتی ادارہ ہوتا ہے جس میں اثاثوں کی ملکیت ٹرسٹی (ادارے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک سفر/اختر علی شاہ

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) کے حوالے سے جب بھی بات ہوتی ہے، یہ ہمیں مستقبل کی سوچ میں لے جاتی ہے جہاں روبوٹس اور مشینوں کی دنیا ہوگی. ہاں، یہ مستقبل کی بات ہے لیکن ابھی سے مصنوعی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تعلیمی ترجیحات کیا ہیں؟-تحریر/ڈاکٹر حفیظ الحسن

پاکستان کا 2022-2021 کے بجٹ میں تعلیمی بجٹ تقریباً 580 ملین ڈالر تھا جو پاکستان کے کل جی ڈی پی 364 بلین ڈالر کا محض 1.7 فیصد بنتا ہے۔ پاکستان کا کل بجٹ تقریباً 45 بلین ڈالر ہے جسکا مطلب←  مزید پڑھیے

کور کمانڈر ہاؤس اور فوج کی عزت/ڈاکٹر راؤ کامران علی

جناح ہاؤس راحت بیکری سے ایک یا دو بلاک آگے ایک عظیم الشان بنگلہ ہے جسے اعلیٰ ترین سکیورٹی کے ساتھ ماڈرن قلعے میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ میو ہسپتال میں ہاؤس جاب کے دوران کینٹ رہائش تھی تو آتے←  مزید پڑھیے

عشق خوباں خاکروبی/صادقہ نصیر

اُڑتی خاک کی بے رحمی کے بڑے انوکھےانداز ہوتے ہیں۔ آنکھ میں پڑ جاۓ تو ایسی رڑک ہوتی ہے کہ آنکھیں جلتا پانی بہانے لگ جاتی ہیں اور کبھی تو پورے بدن میں چبھن چھوڑ کر سب کچھ اُڑا لے←  مزید پڑھیے

آشوب ِشہر /محمد اسحاق

میری پیدائش میانوالی کے ایک دور افتادہ گاؤں کی ہے 4مئی 1992 کو میں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتداء کے لئے پاک فضائیہ کو چنا اور ابتدائی تربیت کے بعد میری پہلی تقرری میانوالی فضائی بیس پر ہوئی←  مزید پڑھیے

احمد جاوید – ایک شکست خوردہ نظریے کے پرچارک/تحریر -سعید ابراہیم

یہ بات بلا خوفِ تردید کہی جاسکتی ہےکہ احمدجاویدعمل کے میدان میں عرصہ دراز سے مسلسل شکست سے دوچار نظریے کے پرچارک ہیں۔اس کا بیّن ثبوت خود ان کے لیکچر ہیں جو یوٹیوب پر موجود ہیں۔ مذہب کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

 ہماری مائیں اور ان کے اقوال زریں /فاتحہ باسط

ازل سے  ہم یہی سنتے آئے ہیں کہ ”ماں کے  قدموں تلے جنت ہے۔“ واقعی خدا نے ماں کے پاؤں کے نیچے جنت رکھی ہوئی ہے۔ مگرکیا آپ نے کبھی سوچا کہ ” مشرقی“ بچوں کو یہ جنت حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 6)۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر(6) ہم ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر ارشاد کے کلینک پر ہیں۔ والد صاحب بظاہر دل کا دورہ سہہ چکے ہیں۔معائنہ کے میز پر لیٹے ہیں۔ “کچھ اپنی خوراک کے←  مزید پڑھیے