مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
یہ ویڈیو کل نظر سے گزری اور دل لرز اٹھا کہ پیپر دینے والا بچہ کس قدر سٹریس میں ہوگا اس کی ذہنی کیفیت کتنی پیچیدہ تھی وہ کیا کیا سوچ رہا تھا۔ اس عمر میں اوور تھنکنگ اف خدایا۔۔کتنے← مزید پڑھیے
ٹھیک سے یاد نہیں یہ ملاقات خواب میں ہوئی تھی یا جاگتے میں مگر کچھ ملاقاتیں، کچھ باتیں دل پر ایسی لکیر کھینچ دیتی ہیں جو وقت کی گرد میں بھی نہیں مٹتی۔ یہ ایک ایسی ہی ملاقات کی کہانی← مزید پڑھیے
ہمیں (یعنی ہم سب کو) کھلے دل سے تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم اخلاق باختگی کی معراج ’’پا‘‘ چکے ہیں۔ وہ دن ہوا ہوئے جب دشمن گھر کی خواتین کے لئے آنکھوں میں حیا، دل میں احترام اور الفاظ کے← مزید پڑھیے
گزشتہ دو تین دنوں سے ’’سوفٹ ریاست اور ہارڈ ریاست‘‘ پر بحث ہورہی ہے۔ چھیاسٹھ برس کا سفر حیات طے کرچکنے والے ایک شہری کے طور پر میرے لئے یہ ایک انکشاف ہی تھا کہ یہ ملک (پاکستان) کبھی سوفٹ← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست کے افق پر مولانا فضل الرحمٰن ایک ایسا درخشندہ ستارہ ہیں، جس کی روشنی فہم و فراست، تدبر و حکمت اور اصول پرستی سے منور ہے۔ وہ ایک ایسے سیاستدان ہیں، جو محض الفاظ کے جادوگر نہیں، بلکہ← مزید پڑھیے
چلیں مان لیا کہ آپ بہت رحم دل ہیں اور ہم بے رحم ہیں لیکن آپ کے گھر میں آپ کے کسی عزیز کی لاش ہو اور افطار کا وقت ہو جائے تو آپ افطاری نہیں کریں گے؟ بالکل کریں← مزید پڑھیے
اِن دنوں عام لوگوں کے بیچ ایک ’ طلاق ‘ اور ایک ’ شادی ‘ کا معاملہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے ۔ طلاق کا معاملہ ایک نیوز اینکر چترا ترپاٹھی کا ہے ، اور شادی کا تعلق دھرمیندر← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو ایک بات کا اعتراف کہ بلوچستان کے جغرافیہ، ڈیموگرافی، اندرونی سیاسی معاملات اور وہاں پر موجود شورش، بغاوت یا تحریکِ آزادی (جو بھی کہہ لیں) کے بارے میں میں ایک قطعاً لاعلم آدمی ہوں۔۔ میری تمام← مزید پڑھیے
میں یہ فیس بک پوسٹ اپنی رفیق کار اور نظریاتی دوست نجمہ رحمانی کے لیے لکھ رہی ہوں۔ حالانکہ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنے یا کسی دوسرے فرد کے ذاتی غموں اور خوشیوں کو عوامی میڈیا← مزید پڑھیے
فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ (1882–1945) ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بتیسویں صدر تھے. ان کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا. وہ واحد امریکی صدر ہیں جو چار بار الیکشن جیت کر برسراقتدار آئے. وہ 1933 سے 1945 یعنی اپنی موت تک صدارت← مزید پڑھیے
کوئی بھی چیز جو ابسٹرکٹ ہے یعنی ٹھوس یا مادی نہیں، خیالی یا نظریاتی ہے، یا دوسرے لفظوں میں جسے انسانی ذہن نے تراشا ہے، یا اُس کی مرہونِ منت ہے، کبھی بھی ایک طے شدہ معنی نہیں رکھتی۔ ہر← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں ہونے والے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات نے پاکستان کی بیوروکریسی کو اضطراب میں مبتلا کررکھا ہے۔سینٹرل سلیکشن بورڈ کے سرپرائز فیصلوں سے اعلیٰ سرکاری ملازمین چکرا کررہ گئے ،خاص طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس← مزید پڑھیے
ہم اکثر کہتے ہیں کہ اخبار اٹھاؤ تو زیادہ تر بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں مگر آج صبح ہی یہ خبر پڑھ کر دل خوش ہو گیا کہ صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کے کیسز میں غیر← مزید پڑھیے
ادبی ڈارونزم یعنی ارتقائی تنقید کی بحث کو ہمارے زیف سید نے اردو میں چھیڑا ہے اور کیا خوب تھیسس بنا کے پیش کیا ہے۔ زیف کی کتاب’’ارتقائی تنقید‘‘ شاید اردو کی پہلی کتاب ہے جس میں کسی تنقیدی تھیوری← مزید پڑھیے
ایک لڑکی نے لکھا کہ اسے اسلام آباد ایئر پورٹ پر اہلکار نے روکا اور پوچھا کہاں جانا ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ لندن جا رہی ہے اور برطانوی شہریت کی حامل ہے۔ اہلکار نے اسے کہا آپ تو← مزید پڑھیے
دہشت گردی کی بڑھتی وارداتوں، فوج کے گورننس میں مسلسل بڑھتے اثر و رثوخ اور سیاسی اینارکی کے پس منظر میں ملک صرف ان نوجوانوں کو ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے جنہوں نے روس کے افغانستان سے جانے کے دنوں← مزید پڑھیے
ہماری زندگی کے بیشتر فیصلے ہماری عقل سے زیادہ ہمارے ارد گرد کے حالات پر منحصر ہوتے ہیں۔ ہم چیزوں کو الگ تھلگ دیکھنے کے بجائے ہمیشہ ان کا موازنہ کرتے ہیں اور اسی بنیاد پر انہیں اچھا یا برا،← مزید پڑھیے
شمالی ہندوستان میں یوں تو ہولی کا تہوار اور نمازِ جمعہ ، چند چھٹ پُٹ واردتوں کو نظرانداز کر دیں ، تو کہہ سکتے ہیں کہ پُر امن طور پر گزر گیا ، مگر مہاراشٹر میں اس بار وہ ہوا← مزید پڑھیے
ہائی پاور بورڈ کے حوالے سے ہونے والی سیاسی “پک اینڈ چوز” کو افسران نے اپنی قسمت کا فیصلہ سمجھ لیا تھا اس لیے پہلے ہی ذہنی طور پر تیار ہوتے ہیں کہ ہائی پاوربورڈ میں جو بھی حکومت ہوگی← مزید پڑھیے
دوسال کے طویل انتظار کے بعد ہائی پاور بورڈ اور سینٹرل سلیکشن بورڈ کا انعقاد ممکن ہوسکا، بورڈ کا انتظار کرتے درجنوں افسران اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کیے بن ہی ریٹائرڈ ہوگئے۔ پی ایم ایس افسران کے ساتھ ناانصافی← مزید پڑھیے