ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

کچھ فحش اور فحاشی بارے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوشل میڈیا پر ایک عالم شخص نے استناد سے بتایا کہ موسیقی سننا حرام نہیں البتہ فحش حرام ہے چنانچہ موسیقی کی حرمت اگر ہے تو اس ضمن میں کہ اس کے ساتھ فحش عوامل بھی شامل ہوں۔ میرے ذہن←  مزید پڑھیے

توہین کا کلچر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

عموماً خیال کیا جاتا رہا ہے یا مشہور کیا جاتا ہے کہ تبدیلی کی بات کرنا اور کرپشن کے خاتمے کو اپنا نعرہ بنا لینا پاکستان تحریک انصاف کی پہل ہے حالانکہ اس سے پہلے حالیہ تاریخ میں باراک اوبامہ←  مزید پڑھیے

محوِ حیرت ہوں کہ ۔۔/ڈاکٹر مجاہد مرزا

فطرت سے متعلق سائنسدان زیادہ متحیر ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مسلسل جستجو کرتے ہیں لیکن حیرت کے در ہیں کہ تمام ہونے میں نہیں آتے۔ ایک کھولو تو دس مزید در بند ملتے ہیں۔ عام لوگوں میں←  مزید پڑھیے

تمثیل اور تطابق/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک آئی ٹی کمپنی کی جعلی ڈگریوں کے اجراء سے وابستگی، درست یا نادرست، آشکار کیا ہوئی کہ سب کسی کے دکھ پر رونے کا بہانہ کرکے اپنے اپنے دکھ رونے لگے۔ مثال کے طور پر اگر مجھے یہ یاد←  مزید پڑھیے

خلا سے زمین پر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں۔ زندگی کی تلخیوں اور شیرینی کا ذمہ دار جہاں ایک طرف خود ہر شخص ہوتا ہے وہاں مقدر کا بھی ہاتھ ہوتا ہے جو مقدر نہیں مانتے، اونچ نیچ سے واسطہ ان کا بھی←  مزید پڑھیے

جمہوریت پسندی کس لیے؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

“جمہوریت اگرچہ مثالی طرز نہیں ہے لیکن اس سے بہتر ابھی تک کوئی اور انداز سیاست ہے نہیں” یہ فقرہ شاید بہت سے سیاسی مشاہیر کہہ چکے ہیں۔ مجھ پر یہ بات اس طرح آشکار نہیں ہوئی جس طرح “سورہ←  مزید پڑھیے

کتنی الجھن ہوتی ہوگی/مجاہد مرزا

کتنی الجھن ہوتی ہوگی جب آپ خود کو لڑکا محسوس کرتے ہوں اور آپ کو مجبور کیا جائے کہ لڑکی بن کر رہو یا معاملہ اس کے برعکس ہو۔ اس گمبھیرتا کو لوگ برسوں برداشت کرتے ہیں۔ بہت کم ہوتے←  مزید پڑھیے

خواب، ارادے اور اوقات/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایم بی بی ایس کے دوران اکٹھے پڑھنے والے ہم کلاس فیلوز کا ایک وٹس ایپ گروپ ہے۔ اس میں ایک ہم جماعت دوست نے مجھ سے خواہش کی تھی کہ اپنی زندگی کے کچھ ” چسکے دار ” واقعات←  مزید پڑھیے

عشق ،جنوں ،دیوانگی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے دس گیارہ سال پہلے ایک تحقیقی کتاب لکھی تھی جو فکشن ہاوس لاہور سے شائع ہوئی تھی۔ عنوان تھا،” محبت ۔۔۔۔ تصور اور حقیقت” جس میں میں نے پیار ، محبت ، عشق، جنوں میں فرق بیان کیا←  مزید پڑھیے

سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کے خواہاں لوگ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

اس نے مجھ سے کہا،” میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ ہمارے بندے ہیں”۔ ” میں اللہ کا بندہ ہوں کسی اور کا بندہ نہیں ہو سکتا” میں نے جواب دیا۔ ” اللہ بھی تو ہمارا ہی ہے”۔ اس←  مزید پڑھیے

ثمینہ کیوں چیختی ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مجھے لگتا ہے کہ گذشتہ مضمون میں میں نے قرآن کی اس آیت کا حوالہ دے کر جس میں سرکش ( بدزبان، کج بحث، تنک مزاج ) بیوی کو سمجھانے، بستر علیحدہ کیے جانے کے باوجود چیخنے سے باز نہ←  مزید پڑھیے

میسوجنسٹ اورخدائی احکام /ڈاکٹرمجاہد مرزا

فیمینسٹ اور میسوجنسٹ ہونے کی اصطلاحیں زیادہ پرانی نہیں ہیں، مگر مسلمان آبادی کی اکثریت والے ملکوں میں خواتین کا ایک چھوٹا سا حلقہ  ان دونوں اصطلاحوں کے معانی و مفہوم کو یکسر اسی طرح لینے لگا ہے جیسا کہ←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ (3،آخری حصّہ )-ڈاکٹر مجاہد مرزا

مرد اور عورت نا  صرف افعال بدن کے حوالے سے مختلف ہیں بلکہ ان کے جذبات بھی مختلف ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جذباتی اختلافات وقت اور ماحول کی دَین ہیں یعنی اکتسابی ہیں اور کچھ لوگ←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ ( 2 )-ڈاکٹر مجاہد مرزا

محبت کے میدان میں عورت کا کام دوہری حیثیت کا حامل ہے۔ آدمی ڈھونڈنا اور پھر اس کو رکھنا۔ صرف آدمی پا لینا تو درحقیقت اس کی ناکامی ہے، چاہے وہ اس بات کو تسلیم کرے یا نہ کرے۔ اکثر←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ (1 )-ڈاکٹر مجاہد مرزا

بیاہ، شادی یا عروسی ایک سماجی ادارہ ہے جس کا محبت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ادارہ کب، کیوں اور کیسے پیدا ہوا؟ اس بارے میں کوئی حتمی رائے موجود نہیں۔ جتنی بھی آراء ہیں وہ مفروضات پر مبنی←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (7)ڈاکٹر مجاہد مرزا

کھانا کھانے وہیں گئے تھے۔ میں نے تو پاکستانی کھانا کھا لیا تھا لیکن جمشید مزید “مرچین” کھانے سے انکاری تھا۔ وہ پوچھ رہے تھے کہ “کے ایف سی” (کینٹکی فرائیڈ چکن) کا جوائینٹ کہاں ہے۔ مجھے ایک نوجوان پہلے←  مزید پڑھیے

کھانا گرم کرنا بھی مسئلہ ہے؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

کھانا گرم کرنا مسئلہ نہیں ،خود کو بہت روکا کہ اس بارے میں کچھ نہ لکھوں مگر بات برداشت سے باہر ہو گئی ہے۔ ” کھانا خود گرم کر لو” ایک نعرہ تھا، مگر نعرہ یونہی نہیں ہوتا اس کے←  مزید پڑھیے

میں حقوق نسواں کا مخالف ہوں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہئیں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔←  مزید پڑھیے

8 مارچ آتا رہے گا/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کسی “زن دشمن ” نے چیلنج دیا ہے کہ خواتین مارچ کا ہر حامی اس مارچ میں اپنی ماں، بیوی، بہن اور بیٹی کو لے کے جائے۔ میری والدہ حیات نہیں، میری بہنیں بہت زیادہ معمّر ہیں، میری بیٹی مکہ←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(2،آخری حصّہ)- ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں ان کی آمد کے انتظار کے دوران باکو گائیڈ دیکھتا رہا تھا اور میں نے حسین سے پوچھ کر وہ لے بھی لی تھی چنانچہ فائدہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ کام تمام کرنے کے بعد کچھ مقامات دیکھ لیں←  مزید پڑھیے