ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل
اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی← مزید پڑھیے
