سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا

سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا اور اس سانحے نے 47 خاندانوں کو رلا دیا جب کہ اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یادیں ورثاء کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب حکومتی اداروں نے بے حسی کی انتہا کرتے ہوئے طیارے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے اور مزید ستم یہ کہ اپنے پیاروں کی جدائی کےغم میں نڈھال ورثاء دفاتر کے چکر لگاتے لگاتے تھک گئے لیکن اپنوں کو کھونے والے 20خاندانوں کو انشورنس کی رقم نہیں ملی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply