خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،6 افراد ہلاک

انگلش چینل عبور کرتے ہوئے کشتی ڈوبنےسے6تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تارکین وطن کی ہلاکتیں کشتی ڈوبنے کی وجہ سے ہوئیں،ہلاک ہونے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔←  مزید پڑھیے

مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش ؛ 13 یہودی گرفتار

مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی جانور لانےپر13انتہاپسند یہودیوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے مذہبی تعطیلات کے دوران بکرے اور دنبے کی قربانی کی رسم کو مسجد اقصیٰ کے احاطے ٹیمپل←  مزید پڑھیے

ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کرلیا

بااثر ڈچ عوامی شخصیت، گلوکار، اداکار و ماڈل ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ نوجوان ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک نے رواں ماہ 19 اپریل کو ایک مسجد میں اسلام قبول←  مزید پڑھیے

ہیو ایڈورڈز نے’طبی مشورے’ کے بعد بی بی سی سے استعفیٰ دیدیا

پیر کو میڈیا تنظیم کے مطابق صحافی اور پیش کنندہ ہیو ایڈورڈز نے “طبی مشورے” کے بعد BBC نیٹ ورک سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اخباری رپورٹس کے بعد جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایڈورڈز نے ایک←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں دھاندلی پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

قومی اور صوبائی نشستوں پر اتوار کے ضمنی انتخابات کی پوری مشق کو “دھوکہ دہی” قرار دیتے ہوئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعہ (26 اپریل) کو “ضمنی انتخاب میں دھاندلی” کے خلاف ملک گیر احتجاج منظم کرنے←  مزید پڑھیے

باجوہ نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران کے خلاف عدم اعتماد میں میرا کوئی کردار نہیں تھا: شامی

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا۔ اس بات کا انکشاف سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی←  مزید پڑھیے

ٹیٹو بنوانے سے پہلے اُس کے نقصانات جان لیں

ٹیٹو بنوانے کا شوق دنیا بھر میں بڑھتا جارہا ہے اور نوجوان طبقہ دوسروں کی دیکھا دیکھی اور کسی بھی نقصان کی پرواہ کیے بغیر اس شوق کو اپنا رہا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹیٹو بنانے کیلئے←  مزید پڑھیے

سُستی اور تھکاوٹ متعدد بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے

مسلسل کئی گھنٹے تک کام کرنے کے بعد تھک جانا معمول کی بات ہے لیکن یہ شکایت بار بار ہونے لگے تو یہ کیفیت متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ تھکن ایک عام سی شکایت ہے، جس سے مَرد،←  مزید پڑھیے

ڈاکٹروں نے بلڈ شوگر کی سطح کم کرنے کے لیے ریڈ لائٹ کے استعمال کا مشورہ دیدیا

طبی سائنس دانوں نے خون میں شوگر کی سطح کم کرنے کے لیے سرخ لائٹ کے استعمال کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ طبی جریدے ’جرنل آف بائیوفوٹونکس‘ میں ایک ریسرچ اسٹڈی شائع ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

یوٹیوب پر کون سی بڑی تبدیلی ہونے جارہی ہے؟

اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ←  مزید پڑھیے

40 لاکھ دیں اور اپنا مُردہ زندہ کروا لیں ؛ ٹیکنالوجی کے کرشمے

جس طرح سائنس ترقی کرتا جا رہا ہے، اسی طرح اب انسان کے لیے وہ سب بھی ممکن ہوتا جا رہا ہے، جسے انسان ایک وقت میں ناقابل یقین سمجھتا تھاِ اب اسی طرح سائنس انسانوں سے فیس کی صورت←  مزید پڑھیے

پاکستانی موبائل فون پر کتنا وقت صَرف کرتے ہیں ؟حیران کُن رپورٹ جاری

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فونز روزمرہ زندگی کی ضرورت اور استعمال عام ہو گیا ہے لیکن پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے گھنٹے اس پر خرچ کیے جان کر حیران رہ جائیں گے۔ سال 2023 میں پاکستانیوں←  مزید پڑھیے

سمارٹ فون پر گیم کھیلنے والے بچے خوفناک بیماری کا شکار ہونے لگے

ماضی میں بچے گھر میں دکھائی نہیں دیتے تھے کیونکہ پورا دن باہر کھیل میں مصروف رہتے تھے۔ لیکن بعد میں ایسا دور آیا جس نے بچوں سے ان کا بچپن ہی چھین لیا۔آج کے دور کی بات کی جائے←  مزید پڑھیے

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور: کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے شہر کے دورے کے دوران عوام کو ٹریفک کے مسائل سے بچنے کے لیے پنجاب نے بھی کل (منگل 23 اپریل) لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ رئیسی 23 اپریل کو لاہور←  مزید پڑھیے

امریکہ نےاسرائیلی فوج پرپابندی عائد کردی

صیہونی فوج کےخلاف احتجاج رنگ لانےلگا،امریکانےاسرائیلی فوج کےایک یونٹ پرپابندی عائدکردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فوجی یونٹ مغربی کنارے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نےامریکی اقدام کی مذمت کی۔ نیتن یاہو کاکہناہے فوجی بٹالین پر←  مزید پڑھیے

مریم نواز نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا

وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن” میری آواز ،، مریم نواز” کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور میں 100جدید ایمرجنسی پنک 15 بٹن کا بھی اجرا کر دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ اور موجودہ صورتحال

(رپورٹ/ڈاکٹر رحمت عزیزخان چترالی)خیبرپختونخوا میں گزشتہ پانچ روز سے جاری مسلسل بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق،←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام رِیل وائرل کرنیکا جنون نوجوان کی زندگی نگل گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 21 سالہ نوجوان شیوم کمار اس وقت ہلاک ہو گیا جب اس کا انسٹاگرام اسٹنٹ غلط ہو گیا۔ یہ چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کمار ایک اسکول کی چھت پر←  مزید پڑھیے

سلمان خان گھر پر فائرنگ کے بعد انڈیا چھوڑ گئے

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی←  مزید پڑھیے

میرے اختیار میں ہوتا تو میں پاکستان میں اسلامی سزائیں نافذ کرتی:حریم شاہ

مشہورومعروف پاکستانی ٹک ٹاکرحریم شاہ نےکہاہےکہ میرےاختیارمیں ہوتاتوپاکستان میں اسلامی سزائیں نافذکرتی اور کسی پاک عورت پر تہمت لگانے والے کو کوڑے پڑواتی۔ ٹک ٹاکرحریم شاہ نےحال ہی میں ایک انٹرویومیں کہاکہ میں نےقرآن پاک حفظ کیاہواہے، حافظہ ہونے کی←  مزید پڑھیے