خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

روس؛ جنگ عظیم دوم کا گولہ 70سال بعد پھٹنے کی وجہ سامنے آگئی

روس کے شہرسینٹ پیٹرزبرگ میں سگنل کور کی ملٹری اکیڈمی میں دوسری جنگ عظیم کے دور کا گولہ پھٹنے سے 7 فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکا تہہ خانے کے احاطے میں کی صفائی کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ؛ اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر دوران 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق صوبے میں 100 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے لیے خطیر رقم←  مزید پڑھیے

کرغزستان سے 30پاکستانی طلبہ واپس لاہور پہنچ گئے

کرغزستان میں امن عامہ کا مسئلہ پیدا ہونے کے باعث پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے اور بشکیک سے ایک غیرملکی ایئر لائن کی پرواز 30 پاکستانی طلبہ سمیت 180 مسافروں کو لے کر لاہور←  مزید پڑھیے

رواں ماہ ہیٹ ویوکاالرٹ جاری کردیا گیا

پی ڈی ایم اےپنجاب نےرواں ماہ ہیٹ ویوکاالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق مئی کےمہینے میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ 21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے ٹویٹر کو جڑ سے مٹا دیا

سوشل میڈیاپلیٹ فارم ٹوئٹربالآخرمکمل طورپرختم ہوگیا،ایکس کےبانی ایلون مسک نے ٹوئٹرکا نام و نشان ختم کرنے کے عزم کو یقین میں بدل دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی کی دنیامیں آئےروزنئےتجربات اورایجادات ہورہی ہیں،اسی طرح ہی ٹوئٹرخریدنے کے بعد سے ایلون←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ نے اپنے صارفین کو خبردار کردیا

فراڈمیں اضافہ ہونےسےواٹس ایپ نےصارفین کوخبردارکردیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی کےدورمیں روزبروزنئی تخلیق کی جاتی ہےایسےمیں فراڈکرنےوالےبھی تیاررہتےہیں جوکہ اب ٹیکنالوجی کےذریعےبھی فراڈکرتےہیں اورلوگوں کولوٹتےہیں۔ برطانیہ میں اس کےبارےمیں 600سےزائدافرادکےہدف بننےکےبعدعالمی سطح پر میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کو←  مزید پڑھیے

بھارت مسلسل چھٹےسال بھی عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں پہلے نمبر پر

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں شہری بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاوٴن میں سر فہرست ہے، نام نہاد جمہوریت کا شکار بھارتی ریاست کو آزادی اظہار کی←  مزید پڑھیے

کرغزستان میں فسادات،پاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا

کرغزستان میں فسادات کےپیش نظرپاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق کرغزستان میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی وجہ سےدفتر خارجہ نے اپنے کرائسس مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا کرئسیس مینجمنٹ یونٹ کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی←  مزید پڑھیے

جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف آج اٹھائیں گے

جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف  آج  اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق   حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں دن ساڑھے دس بجے ہوگی۔جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس منیب اختر سے حلف لیں گے۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر←  مزید پڑھیے

بھارتی مصالحہ جات پردنیا بھر میں پابندی عائد

بھارتی مصالحہ جات دنیا بھر میں بھارت کیلئے بدنامی اور شرمندگی کا باعث بن گئے۔ تفصیلات کےمطابق معروف بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کی جانچ پڑتال کے دوران ہوشربا انکشافات سامنے آئے، بھارتی مصالحہ جات پر غیر معیاری ہونے کی وجہ←  مزید پڑھیے

موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

نجاب حکومت نےموسم گرما کی تعطیلات کااعلان کردیا،محکمہ ایجوکیشن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات یکم جون سے شروع ہونگی ، تعطیلات چودہ اگست تک جاری رہے گی محکمہ سکول ایجوکشن نے نوٹیفکیشن جاری←  مزید پڑھیے

کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں

کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ دستاویزات کےمطابق اس وقت 403 سرکاری ملازمین احتساب آرڈیننس کے تحت ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں۔80 سرکاری ملازمین اس وقت نیب انکوائریز بھگت رہے ہیں،اسوقت 90 سرکاری ملازمین کے کیسز←  مزید پڑھیے

لیہ : خاتون وزیر اعلیٰ کے دور میں صنف نازک پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ،خواجہ سرا بھی غیر محفوظ

(نامہ نگار/منیر احمد کھوکھر) لیہ میں ضلع بھر میں خواتین اور خواجہ سراؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔لیہ  کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے بعد فتح پور میں بھی خواجہ سرا پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آ←  مزید پڑھیے

پاکستانی طالبعلوں کے لیے گوگل کی بڑی پیشکش

سرچ انجن گوگل نے اے آئی ایسنشلز کورس، گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپس اور نئے پروگراموں کے ذریعے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنے تعاون کو دوگنا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل اس بات←  مزید پڑھیے

32 شادیاں رچا کر دولہوں کو لوٹنےوالی چالبار دلہن گرفتار

پولیس نے ایسی چالباز لڑکی کو پکڑا ہے جس نے ایک دو نہیں بلکہ 32 شادیاں کیں اور سسرال کا صفایا کرکے فرار ہو گئیں۔ شادی ایک خوبصورت بندھن ہے جو دو اجنبیوں میں اعتماد اور محبت کا رشتہ قائم←  مزید پڑھیے

90لاکھ گھروں کے مکین کہاں غائب ہوگئے؟

جاپان میں خالی مکانوں کی تعداد بڑھ کر 90 لاکھ تک جا پہنچی ہے جو کہ نیویارک شہر میں رہنے والوں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا←  مزید پڑھیے

چُھٹی کےدن زیادہ سوئیں اور حیران کُن فوائد حاصل کریں

ایک نئی تحقیق میں چھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے کا ایک حیران کن فائدہ سامنے آیا ہے۔ زیادہ تر لوگ چھٹی والے دن زیادہ سونا پسند کرتے ہیں جس کے بارے میں جرنل آف ایفیکٹیو ڈس آرڈرز میں←  مزید پڑھیے

30سال قبل انتقال کرجانے والی لڑکی کے لئے رشتہ مطلوب ہے

بھارت کے شہر منگلورو میں 30 برس قبل انتقال کر جانے والی لڑکی کے لئے رشتے کا اخباری اشتہار موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ دکشن کنڑ کے پٹور میں واقع خاندان نے اس غیرروایتی اشتہار میں اپنی متوفی بیٹی کی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا استعمال خطرناک بیماری کا باعث بن سکتا ہے

امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے سدباب کیلئے مؤثر قانون سازی کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ممتاز ترین سرجن جنرل←  مزید پڑھیے

کراچی کے ساحل پر پُراسرار نیلی روشنیوں کا حیران کُن منظر

کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی نے سب کو حیران کردیا ، اس منظر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی، آئے جانتے ہیں آخر یہ معمہ کیا ہے۔ گذشتہ رات کراچی کے ساحل پر ایک نایاب اور حیرت انگیز منظر←  مزید پڑھیے