خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کر لیا گیا،وفاقی حکومت ساڑھے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا 2024-25کا بجٹ آج پیش کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج بجٹ پیش کریں گے، بجٹ پیش کرنے سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ہر شہری کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟پریشان کُن اعداد و شمار سامنے آگئے

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا ہے،ملکی مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے←  مزید پڑھیے

چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد چائلڈ لیبر سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا←  مزید پڑھیے

انڈیا: مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم

بھارتی آبادی کے 14 فیصد مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم ہے۔ بھارت میں عام انتخابات کے دوران 78مسلمان امیدوار وں میں سے صرف 24 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کامیاب ہوئے۔ جن نشستوں پر مسلمان امیدوار←  مزید پڑھیے

نریندر مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

ئی دہلی بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔بھارت کی خاتون صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں غیر ملکی وفود سمیت 8 ہزار←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کی پاک بھارت میچ میں دلچسپی،اسٹیڈیم جائیں گے

امریکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران آج پاک بھارت میچ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دلچسپی ظاہر کی ہے، اور ان کی اسٹیڈیم آمد متوقع ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج ہونے والے پاک بھارت←  مزید پڑھیے

پاک بھارت میچ بڑی اسکرینوں پر دکھایا جائے گا

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،ملک بھر کے متعدد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھایا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے کرکٹ کے مداحوں میں جوش و←  مزید پڑھیے

جنسی جرائم کے مجرم کو نامرد بنانے کا بل منظور

امریکی ریاست لوزیانا میں قانون دانوں نے بچوں کے خلاف جنسی جرم کے مرتکب افراد کو قید کے علاوہ سرجری کے ذریعے نامرد بنانے کا بل منظور کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق بل میں کہا گیاہے کہ عدالت کو 13←  مزید پڑھیے

راہ چلتے لوگوں کو گلے لگانے کے جرم میں وی لاگر کو سزا

الجزائر کے وی لاگر کو سڑکوں پر لوگوں کو گلے لگانے کے جرم میں 2 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ الجزائر سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ بلاگر محمد رمزی نے گزشتہ موسم گرما میں ایک مشہور یورپی←  مزید پڑھیے

حکومت نے ڈیٹنگ ایپ کیوں متعارف کرائی؟وجہ جانیے

جاپان میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کے بعد حکومت نے شادیاں کروانے کیلئے ڈیٹنگ ایپ متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی شرح پیدائش میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حال ہی میں حکومت نے بچوں کی پیدائش←  مزید پڑھیے

70 لاکھ بھارتی صارفین کے وٹس ایپ اکاؤنٹ بند کردیے گئے

بھارت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واٹس ایپ نے دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے پالیسی کی خلاف ورزی←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ بزنس ایپ کیلئے نئے اے آئی فیچرز متعارف

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ بزنس ایپ کیلئے  آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چند نئے فیچرز متعارف کرادیے گئے۔ میٹا کے سی ای او مارک  زکر برگ نے برازیل میں میٹا  کی ایک کانفرنس میں ان نئے فیچرز سے متعلق بتایا←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اسرائیل اقوامِ متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو تنازعات کے دوران غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کرلیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے اب←  مزید پڑھیے

ایکس نے صارفین کو فحش مواد شیئر کرنے کی اجازت دیدی

سماجی رابطے کی سائٹ ’’ ایکس’’ کی پالیسی تبدیل، فحش مواد پوسٹ کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X سابق ٹوئیٹر نے کونٹینٹ کے حوالے سے اپنی پالیسیوں میں تازہ ترین←  مزید پڑھیے

برڈفلو کی نئی قِسم سے شہری کی ہلاک’WHOنے وارننگ دیدی

’’ برڈ فلو’’ وائرس کی نئی قسم سے میکسیکو میں ایک شہری کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ جس کے بعد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بیماری کا خطرہ بڑھنے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت دی←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیراعظم کی ڈی ڈے تقریبات میں شرکت نہ کرنے پر معذرت

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے انتخابی مہم کیلئے ایک ٹی وی انٹرویو کی  وجہ سے  80 ویں ڈی ڈے تقریبات میں شرکت نہ کرنے پر  عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے جمعرات کو فرانس←  مزید پڑھیے

بجٹ میں شعبہ صحت کیلئےمختص فنڈزکی تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی حکومت نئے بجٹ میں صحت کے شعبے میں کیا کرنا چاہتی ہے، تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کے 64 منصوبوں کیلئے 8 ارب 92 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ←  مزید پڑھیے

روسی صدر نے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دیدی

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ روس کے صدر پوٹن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو پر حملے کی باتیں←  مزید پڑھیے

5بڑے اضلاع میں الیکٹرک بسیں چلائیں گے؛پنجاب حکومت کا اعلان

آئندہ بجٹ میں الیکٹرک بس منصوبے کے لیے بڑی رقم مختص کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 5بڑے شہروں میں الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی ۔لاہور،ملتان، راولپنڈی ،فیصل آباد، بہاولپور میں نئی الیکٹراک بسوں کو متعارف کرایا←  مزید پڑھیے

پاک بحریہ کی جاپان اور سپین کے ساتھ بحری مشقیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں کی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل←  مزید پڑھیے