• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نریندر مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

نریندر مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

ئی دہلی بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔بھارت کی خاتون صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں غیر ملکی وفود سمیت 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی ہے۔نریندر مودی جواہر لعل نہرو کے بعد تیسری مدت کا عہدہ سنبھالنے والے دوسرے بھارتی وزیراعظم ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply