مسجدِ نبوی کو دن میں 5 بار عرقِ گلاب کیساتھ سینیٹائز کیا جاتا ہے
سعودی عرب کی مقامات مقدسہ ( الحرمین الشریفین ) کے امور کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہےمسجد نبوی کو دن میں پانچ مرتبہ سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔ ایس پی اے نے الحرمین الشریفین اتھارٹی کے بیان کے حوالے سے← مزید پڑھیے
