خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کرونا سے زیادہ خطرناک وائرس منظر عام پر آگیا

برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ویکسین ٹاسک فورس کی سابق سربراہ کیٹ بنگھم نے←  مزید پڑھیے

کھانسی کا شربت : بھارتی کمپنی سمیت 28 کمپنیوں کو وارننگ

دنیا بھر میں کھانسی کے غیر معیاری شربت سے ہونے والی بچوں کی اموات میں اضافے کے پیش نظر امریکی ادارے نے بھارتی کمپنیوں سمیت 28 دوا ساز اداروں کو سختی سے متنبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے خوراک←  مزید پڑھیے

بھارت کا چندریان مشن کا بھانڈا پھوٹ گیا

عالمی میڈیا اور سائنسدانوں نے بھارت کی مون لینڈنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا، بھارت کے چاند کے جنوبی قطب میں اترنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔، تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ بھارت چاند تک رسائی حاصل کرنیوالا دنیا کاچوتھا ملک بنا←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے اے آئی فیچرز پر کام شروع کردیا

 میٹا نے واٹس ایپ پر ریلیز کی جانے والی  آرٹیفیشل انٹیلیجنس مصنوعات پر کام شروع کر دیا ہے جو جلد ہی صارفین کیلئے دستیاب ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کیلئے تین نئی AI سروسز متعارف  کرائی جارہی ہیں جس میں اے آئی←  مزید پڑھیے

“پریوں کے حلقے”کیا ہے؟اور کہاں نمودار ہوتے ہیں ؟

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سیکڑوں مقامات پر پراسرار دائرے پائے گئے ہیں ، سائنسدانوں نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے نشاندہی کئے گئے میلوں میں پھیلے دائروں کو ’’پریوں کے حلقے‘‘←  مزید پڑھیے

کم کاردیشین کا نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل

معروف ماڈل اور ہالی وڈ اسٹار کم کاردیشان کی نئی لک، تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے ایک گھنٹے میں 22 ملین ویوز ملے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق CR فیشن بک میگزین کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی←  مزید پڑھیے

امریکی محکمہ خارجہ کی ای میلز چوری کرنیکا الزام، چین کا ردِ عمل سامنے آگیا

چین نے امریکا کی طرف سے 60 ہزار ای میل چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق چینی ہیکرز پر محکمہ خارجہ کی 60 ہزار ای میل چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے، تاہم بیجنگ نے جاسوسی←  مزید پڑھیے

بلوچستان: اغواہونیوالے6فٹبالرز میں سے4بازیاب کرا لیے گئے

بلوچستان سے 9 ستمبر کو سبی جاتے ہُوئے اغوا ہونے والے چھ نوجوان فٹبالرز میں سے چار کو بازیاب کروا لیا گیا ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں، لوکل ایڈمینسٹریشن اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے، اغوا ہونے والے چار←  مزید پڑھیے

100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء کینسل

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لئیے صرف 36 صفحات اور 72صفحات پر←  مزید پڑھیے

حکومت نے قومی شاہراہوں پر نیشنل رومنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا

نگراں حکومت نے قومی شاہراہوں پر نیشنل رومنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبائل صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ اب قومی شاہراہوں پر موبائل سگنلز کا مسئلہ درپیش نہیں ہوگا، نگراں حکومت←  مزید پڑھیے

سڑک پر خاتون پر بہیمانہ تشدد کی دردناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت کے شہر احمد میں SPA مالک کی جانب سے خاتون کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کو اس دوران بالوں سے بھی گھسیٹا گیا جبکہ موقع پر موجود شخص نے بچانے کی کوشش بھی نہیں کی۔←  مزید پڑھیے

روٹی کی قیمت میں پھر اضافہ ،غریب بے حال، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔←  مزید پڑھیے

تاریخ ساز لمحہ:ناسا نے سیارچے بینو کی مٹی کا سب سے بڑا نمونہ حاصل کر لیا

ناسا نے سیارچے بینو کی مٹی کا سب سے بڑا نمونہ حاصل کر لیا ہے اور یہ خلائی مشنز میں اب تک اپنی نوعیت کا تاریخ ساز لمحہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین←  مزید پڑھیے

دادی نے پوتے پوتیوں سے تنگ آکر سکول میں داخلہ لےلیا

92سالہ دادی نےپوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے تنگ آکر گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کیلئےسکول میں داخلہ لے لیا۔ رپورٹ کےمطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں1930میں پیداہونےوالی سلیمہ خان کی شادی محض 14 سال کی←  مزید پڑھیے

چینی ہیکرزنے امریکی محکمہ خارجہ کی 60 ہزار ای میلز چرالیں

العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ عملے کے ایک رکن نے بتایا کہ اس سال کے شروع میں مائیکروسافٹ کے ای میل پلیٹ فارم کو تباہ کرنے والے چینی ہیکرز امریکی محکمہ خارجہ کے ای میل اکاؤنٹس سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے نتائج بھگتنا پڑ رہے ہیں ، سیکرٹری اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان گرین ہاؤس کے 1 فیصد سے بھی کم اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن اسے موسمیاتی تبدیلوں کے نتیجے میں آنی والی آفات 15 گنا زیادہ جھیلنا پڑتی←  مزید پڑھیے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے گٹار بجا کر سب کو حیران کردیا

 عالمی سطح پر یوکرین کی حمایت کے لیے مشہور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بدھ کے روز عالمی سفارتکاری کا ایک اور پسندیدہ اوزار اٹھایا اور سب کو حیران کردیا، وہ تھا ان کا گٹار۔ زندگی بھر موسیقی کے←  مزید پڑھیے

جرمنی اور اسرائیل کے درمیان جدید میزائل سسٹم کا معاہدہ طے پا گیا

جرمنی نے اسرائیلی ساختہ ایرو 3 ہائپرسونک میزائل سسٹم کے حصول کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو ہوائی حملے کے خلاف یورپ کے دفاع کا اہم حصہ بنے گا۔ جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے اپنے اسرائیلی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ صدارتی مباحثے میں شرکت کی بجائے، مزدوروں سے خطاب کرنے پہنچ گئے

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر ری پبلکن پارٹی کے صدارتی نامزدگی کے خواہش مند امیدواروں کے مباحثے میں شریک نہیں ہوئے۔ مباحثے میں شرکت کے بجائے آٹو انڈسٹری کے مزدوروں کے احتجاج میں شرکت کی اور←  مزید پڑھیے

لبنان کی فوجی عدالت نے داعش کے امیر کو 160 سال قید کی سزاسنادی

لبنان کی فوجی عدالت نے سربراہ داعش 50 سالہ عماد یاسین کو11 الزامات میں مجرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر160 سال قید کی سزا سنا دی ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمادیاسین کو22ستمبر2016کوساحلی شہرصیداکےقریب سےگرفتارکیاگیاتھا،سربراہ داعش پر سیکیورٹی فورسز←  مزید پڑھیے