جاوید ایاز کی تحاریر

معذوروں کی بحالی ایک قومی مسئلہ/جاوید ایاز

معذور افرا د ہمارے معاشرے  کا وہ حصہ ہوتے ہیں جن توجہ دینا اور جن کی مدد کرنا ‘نا  صرف ہمارا مذہبی فریضہ ہے بلکہ اخلاقی تقاضا بھی ہوتا ہے ۔معذوری کی اذیت اس خاندان سے پوچھیں جس خاندان میں←  مزید پڑھیے

محبت،ہمدردی و رحمدلی ،ترس / جاویدایازخان

انسانی زندگی میں ان تین الفاظ کو بار بار استعمال کیا جاتا ہے۔ان سب کاتجربہ رکھنے کے باوجود بہت کم لوگ ہی ان سب کے بارے میں مکمل سمجھ بوجھ رکھتے ہیں ۔عموما” محبت پیار ،ہمدردی و رحمدلی کو تقریبا”←  مزید پڑھیے

سکون کی گھڑی / جاویدایازخان

ایک دوست جو   بینک کےپرانے ساتھی  بھی ہیں’  سینئر آفیسر عرفان میر صاحب اکثر بہت عمدہ تحریریں شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں پڑھ کر تازگی کا احساس ہوتا ہے اور ان کی چھوٹی چھوٹی کہانیا ں بڑی سبق آموز بھی←  مزید پڑھیے

میں کہاں ،اور کوئے یار کہاں/جاوید ایاز خان

میں نے پچھلے سال سیرت نبی پر مختلف اخبارات و رسائل میں کئی کالم اور مضمون لکھے جو شائع بھی ہوے جن میں “محسن انسانیت ” ،مرحبا یا رسول اللہ ” اور” نعت کائنات اور عشق رسول” شامل تھے ۔میرے←  مزید پڑھیے

احساس کے انداز ,سوچ کے زاوئیے/ جاویدایازخان

کہتے ہیں کہ سوچنا ایک ایسا عمل ہے جس میں ہمیں بیرونی طور پہ کسی انسان کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی توجہ درکار ہوتی ہے ۔اس لیے ضروری ہے کہ پہلے خود کو سمجھیں اور جاننے کی کوشش کریں←  مزید پڑھیے

قوم و ملک کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار /جاویدایازخان

کہتے ہیں نو جوان معاشرے کا ایک ایسا فرد ہوتا ہے جس کی عمر پندرہ سال سے پینتیس سال تک ہوتی ہیں ۔اس تعریف میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں ہی شامل ہوتے ہیں ۔نوجوانی آپکی عمر کا وہ حصہ ہوتا←  مزید پڑھیے

کتابیں فریادکناں ہیں /جاوید ایاز

وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا وطن عزیز میں ہر سو مہنگائی کا دور دورہ ہے عوام و خواص ضروریات زندگی تک محدود ہو چکے ہیں ایسے میں←  مزید پڑھیے

دکھی انسانیت کے خدمت گزار لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں/جاوید ایاز خان

امریکہ میں سب سے مشہور براڈکاسٹر اوپرا ونفری ہیں۔ اس نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو لوگوں نے فٹ بال اسٹیڈیم میں اس کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب منعقد کی لیکن یہ جان کر حیرت ہوئی کہ اس←  مزید پڑھیے

بیاض کی بیاض سے/جاوید ایاز خان

یہ اسی کی دھائی کا واقعہ ہے کہ جب مرحوم طارق عزیز کا شو نیلام گھر اپنے عروج پر ہوا کرتا تھا اور لوگ بڑی دلچسپی سے دیکھا اور سنا کرتے تھے ۔اسی پروگرام میں بیت بازی کا مقابلہ جاری←  مزید پڑھیے

آخر ہم کیوں نہیں ؟/جاوید ایاز خان

پوری دنیا موسمیاتی تبدیلیوں سے جل رہی ہے ۔بڑھتی ہوئی گرمی اور سردی دونوں ہی بنی نوح انسان کے لیے چیلنج کی صورت اختیار کر چکے ہیں ۔بدلتے موسموں اور ان کی شدت سے بچنے کا واحد حل شجر کاری←  مزید پڑھیے

زمانہ میرے حسینؑ کا ہے /جاوید ایاز خان

میرے دادا مرحوم سالاراعظم قومی رضاکاران پاکستان سابقہ آرمی افسر اپنے نوجوان رضاکاروں اور  دیگر جوانوں کے ہمراہ ہر عید میلاد النبی اور دسویں محرم کو اپنی فوجی وردی پہن کر جلوس کے ساتھ ساتھ صبح سے شام تک رہتے←  مزید پڑھیے

بھیڑ چال کا شکار سوشل میڈیا/جاوید ایاز خان

آجکل جس سے بھی پوچھو کیا کر رہے ہو؟ جواب ملتا ہے آن لائن بزنس یا آن لائن ٹریڈ کرتا ہوں اگر پوچھیں یار کوئی مشورہ دو کیا کیا جائے؟ تو جواب ملتا ہے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لو←  مزید پڑھیے

سورۃ فاتحہ کا اردو میں منظوم حمدیہ ترجمہ کر نے والے ایک درویش اور صوفی شاعر/جاوید ایاز خان

پہ نظر آنکھ میں آنسو ہوں بیاض ؔ لب پہ ہو صلِی علیٰ کاش وہ لمحہ دیکھوں بیاض سونی پتی کی حمد ونعت اردو ادب کا ایک سرمایہ احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ آنچل بھی اسی تار سے←  مزید پڑھیے

چائے کی چسکی اور ادب کی چاشنی/جاوید ایاز خان

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے کہتے ہیں ادب اور چائے کا بڑا پرانا  یارانہ اور ساتھ ہے ۔چائے نہ ہو تو ادبی سرگرمیاں ماند پڑ جاتی ہیں ۔میرے بچپن کے←  مزید پڑھیے

نیا بجٹ اورغریب کے گھریلو اخراجات ؟-جاوید ایاز

نیا بجٹ بس آنا ہی چاہتا ہے گو پیش کیا جا چکا ہے مگر لاگو نئے مالی سال سے ہوگا۔ عام طور پر پاکستان میں نئے مالی سال سے قبل ہی وفاقی بجٹ کے بارے میں حکومتی دعوےٰ اور عوامی←  مزید پڑھیے

یہ زیست لرزتا ہوا مٹی کا دیا ہے /جاوید ایازخان

کہتے ہیں کہ جو شخص اپنی ساری زندگی میں ایک بھی درخت یا پودا نہیں لگاتا وہ اس زمین اور اپنے اجداد کا مقروض ہوتا ہے۔نئی نسل کو دینے کے لیے سب سے بہترین تحفہ درخت ہی ہوتا ہے ۔مجھے←  مزید پڑھیے

سادگی اور اسلامی روایات سے دوری /جاوید ایاز خان

سادگی میں ہی زندگی کا سکون پوشیدہ ہے اسلام سادگی اور سادہ طرز زندگی کا مذہب ہے اور ہر شعبہ زندگی میں اسلامی ثقافت اور طرز کو اپنانے کا حکم دیتا ہے۔ جس کے لیے ہمارے پیارے نبی  ﷺ کی←  مزید پڑھیے

امی جان کا باورچی خانہ اور علاج بذریعہ غذا /جاویدایازخان

دنیا کی تہذیب کے رنگ ڈھنگ بدل رہے ہیں ۔ہماری نئی اور پڑھی لکھی نسل کو آج ماوں کی باتیں اور مشورے کچھ زیادہ اچھے نہیں لگتے ہیں ان کے خیال میں ان کی ماں کو آج کی ترقی یافتہ←  مزید پڑھیے

فطرت کے تقاضے/جاوید ایاز خان

فطرت ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ یہ تقریبا” ہر اس شے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ جو انسان یا کسی بھی جاندار کو اس خالق کائنات سے دنیا میں بنی بنائی مل جاے←  مزید پڑھیے

ہتھیلی پر زخم کا نشان/جاوید ایاز خان

شناختی کارڈ کا جراء ۱۹۷۰ء کے الیکشن کے بعد وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دور میں شروع ہوا تو بہت سی چیزوں میں بہتری آئی ۔شناختی کارڈ سے اب کسی کو شناخت کرنا بے حد آسان ہو گیا ہے←  مزید پڑھیے