اکرام چوہدری کی تحاریر
اکرام چوہدری
معلم،کالم نگار،اسلامی تحقیق کا طالب علم

پاکستان کا قومی پرچم ۔پرچمِ ستارہ و ہلال،تاریخ،استعمال،آداب۔۔اکرام چوہدری

پرچم،جھنڈا،عَلَم کسی بھی ملک و قوم کا امتیازی نشان اور اس کے عزت و وقار کی علامت ہوتا ہے۔ پاکستان کا قومی پرچم،پاکستانی قوم کا فخر ہے۔پاکستانی قوم ہر سال یوم آزادی 14اگست اور اہم قومی دنوں پر قومی پرچم←  مزید پڑھیے

مینارِ پاکستان کی کہانی۔عہدِ رفتہ کی نشانی۔۔۔اکرام چوہدری

مینارِ پاکستان، پاکستان کی ایک اہم قومی عمارت ہے۔ اس مینار کو لاہور میں عین اُسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے، یہاں 23 مارچ 1940ء کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارات میں منعقدہ آل انڈیا مسلم←  مزید پڑھیے

سپیڈ بریکر یا قبریں؟ ؟؟۔۔اکرام چوہدری

کرونا سے ساری دنیا میں اتنی اموات نہیں ہوئیں جتنے حادثات پاکستان میں غلط سپیڈ بریکرز سے ہوئے ہیں۔ ہمارے ملک کا ایک بڑا مسئلہ۔۔ حکومت خطیر رقم خرچ کر کے عوامی سہولت کے لیے سولنگ اور تارکول کی سڑکیں←  مزید پڑھیے

مقصد حیات کیا ہے ؟۔۔۔۔اکرام چوہدری

سیدھے رہ کر ٹھک جانا یا ٹیڑھے ہو کر بےکار ہو جانا اور ذلت اٹھانا۔ ۔ ۔ ۔ ؟ شوشل میڈیا پر ایک تصویری پوسٹ گردش کر رہی ہے،جس میں دکھایا گیا ہے کہ لکڑی کے تختے کو کوئی شکل←  مزید پڑھیے

قَحط اور قَحط الرِّجال۔۔۔اکرام چوہدری

قحط:عربی کا لفظ ہے۔کال ۔ مہنگائی ، کم یابی۔جاندار کوخوردنی اشیاءدستیاب نہ ہوں۔ یا خوردنی اشیاء کی شدید قلت پڑ جائے جو عموما ً زمینی خرابی، خشک سالی اور وبائی امراض کی بدولت ہوسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں بڑے←  مزید پڑھیے

سیدنا معاویہ غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں۔۔۔اکرام چوہدری

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت و کردار ایسا ہے کہ جس سے اپنے اور غیر سبھی مفکریں اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے،غیر مسلم محققین اور دانشوروں نے جب امام تدبر و سیاست کے اوصاف دیکھے←  مزید پڑھیے

اسلام کا ایک جیتا جاگتا نظام حیات۔اکرام چوہدری

سیدنافاروق اعظم ؓوہ ہستی ہیں جن کے دور خلافت میں اسلام ایک جیتے جاگتے نظام حیات کی شکل میں سامنے آیا۔حضرت عمرفاروق ؓ کی شخصیت اتنی عظیم ا و ر ا ن کا مقام اتنا بلند ہے کہ آپ” عمر“کہیں،←  مزید پڑھیے

شانِ عثمان ذوالنورین رض احادیثِ رسولﷺ کی روشنی میں۔

1۔نبی اکرم ﷺ اور ابوبکر،عمر،عثمان،علی رضی اللہ عنہم احد پر چڑھے تو زلزلے کی وجہ سے احد کانپنے لگا۔ آپ ﷺنے اس پر پاؤں مار کر فرمایا: “احدرُک جا ! تیرے اوپر اس وقت ایک نبی،ایک صدیق اور دو شہید←  مزید پڑھیے

شانِ علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ بزبان محمد مصطفیٰ ﷺ

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے سیدنا علی سے فرمایا۔ “دنیا و آخرت میں قرابت و مرتبہ میں اور دینی مدد گار ہونے کے اعتبار سے ،تم میرے لئے ایسے ہی ہو جیسے موسیٰ←  مزید پڑھیے

اسلامی بحریہ کے بانی:سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہجرت سے 17 سا ل پہلے مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام ابوسفیانؓ بن حرب اور والدہ کا نام ہند ؓبنت عتبہ تھا۔آپ ؓ کا تعلق قریش کی مشہور شاخ بنو←  مزید پڑھیے

سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

پاکستان میں بالخصوص اور پوری دنیا میں بالعموم جو فتنوں نے سر اٹھا رکھاہے۔ ایسے حالات میں امت کو سیدنا صدیق اکبر جیسے قائد کی ضرورت ہے۔جنہوں نے حضور اکرم ﷺکی وفات کے بعد اپنے اخلاص،راسخ العلمی اور اوللعزمی سے←  مزید پڑھیے

مولانا ضیاء القاسمی،ایک عہد آفرین شخصیت

مولانا ضیاء القاسمی،ایک عہد آفرین شخصیت اکرام چوھدری صبح ہونے کا مطلب ہی یہ ہے کہ شام کچھ زیادہ دور نہیں،موسم بہار حقیقت میں خزاں ہی کا پیش خیمہ ہے لیکن کچھ صبحیں ایسی بھی تابناک ہوئی ہیں جن کے←  مزید پڑھیے