مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کرونا وائرس کا پھیلاؤ اور ہمارے اجتماعی روئیے ۔۔نصرت جاوید

بدھ کے روز لکھے کالم کو دفتر بھیج کر طے کرلیا تھا کہ جمعرات کی صبح کرونا کے ذکر سے پرہیز کیا جائے گا۔سونے سے قبل مگر فون پر اپنی ٹویٹر لائن دیکھی تو خیبرپختونخواہ کے وزیر صحت نے نہایت←  مزید پڑھیے

صرف 15 دن۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں ایک زمانہ برف کا بھی گزرا ہے‘ اس زمانے میں پورا کرہ ارض منجمد تھا‘ مشرق سے مغرب تک برف ہی برف تھی‘ اس آئس ایج میں انسان کے پاس صرف ایک ہی کام تھا اور وہ کام←  مزید پڑھیے

کرونا اور حکومت کا اصل امتحان۔۔نصرت جاوید

حیران کن بات ہے اور فی الوقت بہت تسلی بخش بھی۔ خدا کرے کہ یہ صورت حال برقرار بھی رہے۔جس حقیقت نے خوش گوار حیرت میں مبتلا کررکھا ہے وہ یہ ہے کہ چین اور ایران کے ہمسائے میں ہوتے←  مزید پڑھیے

حضرت مولانا۔۔سہیل وڑائچ

عزت ہو تو ایسی، احترام ہو تو ایسا، قدر ہو تو ایسی، مقام ہو تو ایسا، تعظیم ہو تو ایسی، اعزاز ہو تو ایسا، مقبولیت ہو تو ایسی، وہ جہاں جاتے ہیں دروازے کھل جاتے ہیں،ہر جگہ انہیں خوش آمدید←  مزید پڑھیے

کیا ہم منحوس دور میں جی رہے ہیں؟۔۔یاسر پیرزادہ

ہماری نسل کے لوگ جو ستّر کی دہائی میں پیدا ہوئے اور اسّی کی دہائی میں جن کا لڑکپن گزرا، یہی منحوس جملہ سُن کر بڑے ہوئے کہ اب وہ بات نہیں رہی۔ سن ساٹھ اور ستّر کے جو قصے←  مزید پڑھیے

کرونا ! گھبرانا نہیں مگر۔۔نصرت جاوید

حکم ہم سب کے لئے یہ ہے کہ ’’گھبرانا نہیں‘‘۔ حساب مگر ’’سیدھا‘‘ نہیں ہے۔دورِ حاضر میں Dataیعنی ٹھوس اعدادوشمار ہر مسئلے کا حل ڈھونڈنے کے ضمن میں کلیدی شمار ہوتا ہے۔منگل کی صبح اُٹھ کر اخبارات دیکھے ہیں تو←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اس قدر تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 22 جنوری 2020 میں رپورٹ کیا گیا- اس کے بعد ایک ماہ تک پورے امریکہ میں گنتی کے چند کیسز ہی رپورٹ کیے گئے- لیکن اس کے بعد چند دنوں کے←  مزید پڑھیے

نئے صوبوں کی بحث، چند اہم پہلو ۔محمد عامر خاکوانی

نئے صوبے بنانے کی جب بھی بات کی جاتی ہے، تین چار قسم کے ردعمل سامنے آتے ہیں۔ بعض لوگ تو نیا صوبہ بنانے کے سوال پریوں مضطرب، پریشان اوراَن ایزی ہوجاتے ہیں کہ صوبہ بنانے کے بجائے ان کے←  مزید پڑھیے

سینٹ لوئس ماڈل۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں نوول کرونا پہلی عالمی وبا نہیں‘ چودھویں صدی میں دنیا میں طاعون پھیلی اور یہ 20 کروڑزندگیاں چاٹ گئی تھی‘ 1918ءمیں سپینش انفلوئنزا نکلا اور اس نے بھی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی پھیلا←  مزید پڑھیے

فرضی مقدمات ہیں، جھوٹی شہادتیں ۔۔حامد میر

12مارچ جمعرات کا دن تھا۔ صبح ہی صبح ایک بہت باخبر دوست نے وٹس ایپ پر بتایا کہ آج لاہور میں جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ میں نے اپنے دوست کو←  مزید پڑھیے

کرونا ڈارلنگ اور یونیسیف کا حقائق نامہ۔۔حسن نثار

کرونا کو اس بات کا کریڈٹ نہ دینا کم ظرفی ہوگی کہ اس معمولی سے وائرس نے بین الاقوامی سطح پر ’’محمود و ایاز‘‘ یعنی ہر قسم کی اعلیٰ و ادنیٰ، طاقتور و کمزور، خوشحال اور بھوکی ننگی، بڑی اور←  مزید پڑھیے

نصف صدی کا قصہ ۔ ابویحییٰ

پچاس برس کی مدت کہنے کو بہت طویل لگتی ہے۔ بقول حفیظ یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں مگر یہ طویل مدت بھی گزر ہی گئی اور اب لگتا ہے کہ بس صبح و شام←  مزید پڑھیے

بریک لیس لوگ۔۔جاوید چوہدری

یہ بہت خطرناک ہے‘غدار ہے لیکن میں نہیں ہوں“ نوجوان نے ساتھی کی طرف اشارہ کیا اور زبردست قہقہہ لگایا‘ دوسرا نوجوان پریشانی میں اسے کہنی مارنے لگا اور میں حیرت سے کبھی ایک کو دیکھتا تھا اور کبھی دوسرے←  مزید پڑھیے

اَت خدا دا ویر۔۔سہیل وڑائچ

آپ نے چھوڑا کس کو ہے؟ بیورو کریٹس کو پکڑا، بزنس مینوں کو پکڑا، سیاست دانوں کو پکڑا، آ جا کے صحافی باقی بچے تھے آپ نے ان میں سے ایک کو پکڑ کر دل کی یہ مراد بھی پوری←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا کوئی دین ایمان نہیں۔۔یاسر پیرزادہ

اب تک دنیا میں صرف ایک ملک ایسا ہے جس نے کورونا وائرس کا دانشمندی سے مقابلہ کیا ہے، یہ وہ ملک ہے جس نے سب سے پہلے اِس خطرے کا ادراک کیا اور اپنے مرکزی کمانڈ سینٹر برائے وبائی←  مزید پڑھیے

ابا کی محبوبہ۔۔سراج عظیمی

میرے بار بار مانگنے پر بھی ابا مجھے سائیکل نہیں دیا کرتے تھے۔۔بہت پیاری تھی اپنی بائیسیکل ابا کو’ بڑے پریم سے ہر جمعہ کے روز اس کی سروس کرتے ساتھ پرانے گانے چلتے۔ بابو جی دھیرے چلنا پیار میں←  مزید پڑھیے

فی الوقت ’’ٹھنڈ پروگرام‘‘ پر اکتفاء کریں۔۔نصرت جاوید

چار برس پہلے کا واقعہ ہے۔پنجاب کے ایک نامور سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک بہت ہی بااثر صاحب اپنے اسلام آباد والے گھر میں تنہا بیٹھے تھے۔ عملی سیاست سے خرابی صحت کی بناء پر لاتعلق ہونے کو←  مزید پڑھیے

مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں۔۔جاوید چوہدری

میری امان اللہ مرحوم سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن یہ اس کے باوجود میرے بہت بڑے محسن ہیں‘ بیس برسوں میں کوئی ایک بھی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے ان کو یاد نہ کیا ہو اور ان←  مزید پڑھیے

تم سارا دن آخر کرتی ہی کیا ہو؟۔۔یاسر پیرزادہ

Nobody in history has gotten their freedom by appealing to the moral sense of the people oppressing them. Assata Shakur یہ عورتیں بےحیائی پھیلا رہی ہیں، ہم جنس پرستی کا پرچار کر رہی ہیں، جسم فروشی کو قانونی حیثیت دینا←  مزید پڑھیے

ملک پر ’’خداجانے کیوں‘‘ نازل ہوئی مندی۔۔نصرت جاوید

میں جس سے بال ترشواتا ہوں وہ میرا بہت خیال رکھتا ہے۔اس کی دیرینہ خواہش ہے کہ ازخود اس کی دوکان پر اچانک کسی روز پہنچ جانے کے بجائے میں اسے فون کرلیا کروں۔ فارغ ہوتے ہی وہ مجھے فون←  مزید پڑھیے