ڈاکٹر اظہر وحید کی تحاریر

فلاح اور فلاحی کام/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان کی فلاح فلاحی کاموں میں ہے …. بشرطیکہ نیت پاک ہو، بے غرض ہو اور اس کام سے خود کوئی ضمنی فائدہ اٹھانے کا خیال پیشِ نظر نہ ہو۔ فلاحی تنظیمیں بنتی ہیں، بگڑتی ہیں اور پھر ٹوٹ جاتی←  مزید پڑھیے

شاہِ ہجویرؒ/ڈاکٹر اظہر وحید

ہر دَور کی ایک زبان ہوتی ہے، ہر عہد کا ایک لہجہ ہوتا ہے اور ہر زمانے کا ایک مخصوص اسلوب ہوتا ہے۔ جب تو کوئی اپنے عہد کی زبان، اس کے لہجہ اور اسلوب پر عبور حاصل نہ کرے،←  مزید پڑھیے

مال ، مفاد اور نظریہ/ڈاکٹر اظہر وحید

کچھ لوگ مال اور مفاد کو نظریے پر قربان کردیتے ہیں اور کچھ لوگ مال و مفاد بچانے کے لیے ، مال اور مفاد میں توسیع کے لیے نظریے سے باآسانی دستبردار ہو جاتے ہیں۔ اِن میں آسانی میں کون←  مزید پڑھیے

لفظ، خیال اور خوشبو/ڈاکٹر اظہر وحید

لفظ، خیال اور خوشبو/لاہور گیریژن یونیورسٹی کے حلقہِ ادب (بک کلب) کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا۔ نوجوان لکھاری فہد خورشید یہ دعوت نامہ لے کر کلینک پہنچا اور بتایا کہ آپ وہاں مہمانِ خصوصی کے طور پر←  مزید پڑھیے

اقبالؒ کا تصورِ خودی /ڈاکٹر اظہروحید

’’گمنام ادیب‘‘ کے نام سے حضرت واصف علی واصفؒ کے مکتوبات کا ایک مجموعہ ترتیب دیا گیا ہے۔ مشاہیر کے مکتوبات کا مطالعہ ہمیشہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کیونکہ ان کے مکتوبات ان کے فکر کی تلخیص←  مزید پڑھیے

غلطان اور طغیان/ڈاکٹر اظہر وحید

اگر ہم اپنی زندگی کے خالق خود ہیں تو ہمیں یہ حق ہونا چاہیے کہ اپنی مرضی کی زندگی گزاریں، جو چاہیں سو کر گزریں۔ حلال و حرام میں ردّ و بدل کر سکیں، کسی بھی وقت حلال کو حرام←  مزید پڑھیے

نفس پرستی اور خدا پرستی/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان اپنے نفس کی پرستش کرتا ہے یا پھر خدا کی … اس کا نفس اور خدا بیک وقت اس کے قلب پر استویٰ نہیں ہو سکتے۔ باہر کی ماسوائیت اس کے اپنے نفس کی فرمائشیں ہوتی ہیں۔ باہر کی←  مزید پڑھیے

بنی قابیل/ڈاکٹر اظہر وحید

آدم تا ایں دم، بنی آدم دو فکری قبیلوں میں منقسم ہے۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر پر چل رہا ہے اور دوسرا ہابیل کے فکری نقشِ قدم پر ہے۔ یہ تقسیم ہر جگہ ہے، جگہ جگہ ہے، کہ ہر←  مزید پڑھیے

دلِ زندہ/ڈاکٹر اظہر وحید

بھیرہ سے طلحہ نامی ایک طالبِ علم نے سوال کیا ہے: ’’ایک قولِ واصفؒ ہے: اپنا دل زندہ کرو، ہر طرف زندگی نظر آئے گی۔ سوال یہ ہے کہ دل زندہ کس طرح ہوتا ہے، اسے زندہ کرنے کا طریقہ←  مزید پڑھیے

سماع اور سماعت/ڈاکٹر اظہر وحید

سماع سماعت سے ہے۔ ہدایت کے باب میں سننا دیکھنے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ماننے کے باب میں سننا اہم ہے، دیکھنا اہم نہیں۔ نہ ماننے والوں نے دیکھ کر بھی نہ مانا اور ماننے والے بن دیکھے مانتے←  مزید پڑھیے

تم ان کے جھوٹے خُداؤں کو بُرا مت کہو/ڈاکٹر اظہر وحید

آمنہ بیٹی جب ہمارے پاس پہنچی تو دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔ ہم نے اسے ظہرانے کی دعوت دی۔ کہنے لگی: انکل! آج ہفتہ ہے، ہفتے کے دن یہاں قریب ہی ایک کلچرل انسٹیٹیوٹ ہے، وہاں سماع←  مزید پڑھیے

جہاں دو سمندر ملتے ہیں /ڈاکٹر اظہر وحید

قونیہ میں کوئی ساحلِ سمندر نہیں … مگر ایک سمندر ہے۔ حکمت و دانائی اور محبت و عرفانِ کا ایک ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر آج بھی اپنے غواص کو دعوتِ نظارہ دیتا ہے۔ آؤ! مجھے دیکھو…! میں کتنا گہرا ہوں←  مزید پڑھیے

کیف و مستی سے ہو گا نہ ہرگز مفر/ڈاکٹر اظہر وحید

کہتے ہیں، راستہ منزل سے زیادہ پُرکشش ہوتا ہے۔ امسال قونیہ حاضری قدرے مختلف تھی۔ ایک تویہ کہ بائی روڈ اپنی گاڑی پر سفر تھا اور دوسرا یہ کہ راستہ فی الواقع پُرکشش تھا۔ چناکلے سے قونیہ جاتے ہوئے اچانک←  مزید پڑھیے

رختِ سفر/ڈاکٹر اظہر وحید

سفرنامے لکھنے کے حوالے سے مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک پُرمعنی جملہ ذہن میں گونج رہا ہے۔ مفہوم اس کا کچھ یوں ہے کہ جب خیال کمزور ہو جاتا ہے تو لکھنے والا خود کو واقعات لکھنے میں←  مزید پڑھیے

یونس ایمرےؒ -مریدِ کامل/ڈاکٹر اظہر وحید

جنابِ یونس ایمرےؒ کے ہاں حاضری نہایت پُرکیف رہی۔ جنگل میں منگل کا سماں تھا۔ دل کی ویرانی یہاں خوب بہل گئی۔ ایسے معلوم ہو رہا تھا جیسے ہم سات سو برس قبل جناب یونس ایمرےؒ سے بنفسِ نفیس ملاقات←  مزید پڑھیے

جو سُکھ چوبارے /ڈاکٹر اظہر وحید

وہ انسان جو اِس دنیا کو محدود اور مابعد کو لامحدود سمجھتا ہے، جو خود کو مخلوق اور کسی ذات کو خالق ،مالک اور رب تصور کرتا ہے، جو اِس عرصۂ حیات کو ستم کی آماجگاہ سمجھتا ہے اور حیات←  مزید پڑھیے

میزبانِ رسول حضرت ابوایوب انصاریؓ/ڈاکٹر اظہر وحید

آج یہ فقیر استنبول میں ہے۔ بیٹے اور بہو سے ملاقات کے لیے دو ہفتوں کی سیر طے تھی۔ بیٹا عبدالرحیم اعوان استنبول سے تقریباً تین سو کلومیٹر مغرب کی جانب ترکی کے ساحلی شہر چناکلے میں مقیم ہے۔ پہلے←  مزید پڑھیے

حصارِ وجود/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان اپنے وجود کے حصار میں مقید ہے۔ وہ اس قید سے رہائی چاہتا ہے۔ اس کے لیے نت نئے طریقے سیکھتا ہے، نئے نئے کلیے ایجاد کرتا ہے، مراقبوں اور ورد وظیفوں کی ڈکشنریاں مرتب کرتا ہے، ان کی←  مزید پڑھیے

تعلق اور ترکِ تعلق/ڈاکٹر اظہر وحید

ہر تعلق کی ایک وجہ ہوتی ہے، اگر وہ وجہ ختم ہو جائے تو تعلق ختم ہو جاتا ہے۔ وہ تعلق جو اللہ نے بنائے ہیں، وہ ختم نہیں ہوتے، کیونکہ اللہ کی ذات ایک ایسی وجہ ہے جو ہمیشہ←  مزید پڑھیے

شکر اور احساسِ شکر/ڈاکٹر اظہر وحید

شکر ادا کرنے والا اِس اَمر کا اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنے حاصل کو نعمت سمجھتا ہے، اپنے زورِ بازو کا نتیجہ نہیں۔ وہ اپنے حاصل کو اپنے استحقاق سے وَرا جانتا ہے۔ متشکر — متکبر نہیں ہوتا— متواضع←  مزید پڑھیے