بلال آتش کی تحاریر
بلال آتش
معتدل نظریات اور عدم تشدد کا قائل ہوں اور ایسے ہی احباب کو پسند کرتا ہوں۔ نفرتوں کے پرچار کی بجائے محبتوں کے پھیلاؤ پہ یقین رکھتا ہوں۔ عام سا انسان ہوں اور عوام ہی میں نشست و برخواست رکھتا ہوں اور عوام ہی کی بات کرتا ہوں۔

موسم, سادھو اور عانے۔۔۔۔بلال آتش

گئے برس کے انہی دنوں کی بات ہے۔ خزاں کی رت اتر رہی تھی۔ پتوں کی سبز رنگت اور تازگی کو خشک ٹھنڈک نے زردی اور کمزوری کا ہدیہ دیدیا تھا۔ پتے اب اپنی مستقل سکونت سے ہاتھ دھو رہے←  مزید پڑھیے

سیاست اور جذباتی لوگ۔بلال آتش

یوں تو میں سیاست پر گفتگو سے, قلم کشائی سے حتی المقدور گریز کرتا ہوں لیکن چلیں آج اس معاملے پر  بھی تھوڑی مغز ماری کر لیتے ہیں۔ دیکھیے صاحبان! پہلے تو ایک بات سمجھ لیں۔ ملکی سطح پر سیاست←  مزید پڑھیے

ہم سادہ لوگ

واقعی۔ ہم سادہ لوگ ہیں۔ قلم کاغذ کی قوت سے ناواقف۔ پڑھنے لکھنے کی طاقت پہ یقین نہ رکھنے والے۔ ہم عام لوگ۔ اپنی عوامی طاقت سے بالکل نابلد اور غلطی سے اگر قلم کاغذ سے سلام دعا ہو بھی←  مزید پڑھیے

زمانے میں برپا چھوٹے چھوٹے سانحات

کہا جاتا ہے کہ شراب سے اس لئے منع کیا جاتا ہے کیونکہ اس کو پینے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا۔ ہوش کھو بیٹھتا ہے۔ جو منہ میں آئے اچھا برا بول دیتا ہے۔ اخلاقیات بھول جاتا←  مزید پڑھیے

مکاتب فکر اور نفرتوں کی بات

میں ایک عام مسلمان ہوں اور تفرقہ بازی پہ قطعاً یقین نہیں رکھتا۔ یہ بات اپنی حد تک بہت اچھی ہے اور پڑھنے میں بھی دل کو لگتی ہے۔ ایسا ہی ہونا چاہئیے۔ لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔ ہر←  مزید پڑھیے