میں بھی مشال خان ہوں، میں بھی قتل ہو جاؤں گا!
میں بھی سوچتا، سمجھتا اور سوال کرتا ہوں ۔ مجھے بھی خوبصورتی، شاعری، امن اور محبت اچھی لگتی ہے، میں چاہتا ہوں سب انسان امن اور بھائی چارے سے رہیں۔ میں اپنے سے مخالف عقائد کے لوگوں کا زیادہ خیال← مزید پڑھیے
