عارف خٹک کی تحاریر
عارف خٹک
بے باک مگر باحیا لکھاری، لالہ عارف خٹک

قصہ شہدادپور سندھ کے صفدر چیمہ کا ۔۔۔ عارف خٹک

صفدر بھائی میرے جگری دوست ہیں۔ بہت ملنسار اور محبت کرنے والے۔ عاجزی و انکساری ایسی کوٹ کوٹ کر بھری ہے، کہ اگر کوئی خاتون تنہائی میں اُن سے کہہ دیں کہ صفدر جان بولیں آپ کو کیا چاہیئے؟ جو←  مزید پڑھیے

اردو کی بیٹھک اور پشتو کا حجرہ۔۔۔عارف خٹک

  کہتے ہیں کہ پشتون بندہ اگر پی ایچ ڈی بھی ہو تو تب بھی اس کی اُردو گلابی ہی رہےگی۔ بلکہ میں نے تو ثابت کردیا ہے،کہ اُردو کا جنازہ نکالنے کیلئے فقط آپ کا پشتون ہونا ہی کافی←  مزید پڑھیے

صاحب، ملازم اور طوائف۔۔۔ عارف خٹک

  صاحب تو جب فون پر بات کرتے ہیں تب بھی سامنے والے کے کان جل جاتےہیں۔ رُوبرو بات کریں تو جیسے ہمارے کان کے “ک” پر “گ”  بن کر دہکنے لگتی ہے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کاش کوئی←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کے نام کُھلا خط۔۔۔عارف خٹک

آپ جتنے سادہ مزاج اور مُخلص بندے ہیں۔ اس پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ میں نقیب اللہ محسود شہید کی پہلی صبح سے آپ کو جانتا ہوں کہ یہ بندہ کتنا مُخلص اور کھرا انسان ہے۔ محسود تحفظ←  مزید پڑھیے

کرک میں شدت پسندی کی خطرناک لہر۔۔۔عارف خٹک

کرک تعلیمی لحاظ سے خیبر پختونخوا  کا ایک  اچھی استعداد کا حامل جنوبی ضلع ہے۔ جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ زمینی وسائل جس میں گیس اور پٹرول سر فہرست ہیں۔سے مالا مال ہے۔دہشت گردی کے خلاف امریکی اور اتحادیوں کی←  مزید پڑھیے

فزیو تھراپی یا پورنوگرافی۔۔۔عارف خٹک

بیگم کو اسپائنل کارڈز کا کچھ ایشو ہوا  تو مسلسل درد کُش ادویات استعمال کرتی رہی۔ پاکستان کا کوئی ایسا اسپائنل فزیشن یا سرجن نہ ہوگا جس سے علاج نہ  کرایا ہو۔ مسلسل درد کُش ادویات کے استعمال سے ان←  مزید پڑھیے

کیا پشتون بیٹیاں بِکتی ہیں؟۔۔۔عارف خٹک

پشتون دنیا کی واحد قوم ہے جو ملٹی کلچرز کا حصہ  بننے پر کبھی  تیار نہیں ہوتے۔ یہ صدیوں سے ان کا تمدن اور معاشرتی مزاج ہے۔پشتون قبیلوں کی  صورت میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ خواہ آپ کراچی لے←  مزید پڑھیے

سائیکل والا۔۔عارف خٹک

وہ میری ہم عمر ہے۔ مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے۔ 1997 میری گریجوایشن کا سال تھا کامیابی کی خوشی اور مادر علمی سے جدائی کی اداسی کے ملے جلے احساسات تھے۔ پڑھائی مکمل ہو چکی تھی اکا دکا←  مزید پڑھیے

کراچی پولیس یا مافیا؟ عارف خٹک

کراچی پولیس گردی کے بارے میں لکھنے کا دل بھی نہیں کرتا۔ آج پھر ایک اور قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود ولد محمد خان پولیس کے CTD کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ تین جنوری 2018 کو ابوالحسن اصفہانی←  مزید پڑھیے

پشتون شوہر (بیچارا)۔۔عارف خٹک

ہمارے پشتونوں میں بہادر اور جی دار وہ کہلاتا ہے۔ جو مار کٹائی کرسکے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر بندوق نکال کر سامنے والے کو حواس باختہ کرسکے۔مگر بدقسمتی ہمشہ یہ ہوتی ہے،کہ سامنے والا بھی پشتون ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں بیوی←  مزید پڑھیے

ماضی کےجھروکوں سے”میرا وزیرستان”۔عارف خٹک

میرانشاہ، میرعلی، چشمے، عیدک، خیسور، رزمک، موسکی، حیدرخیل، عیسوڑی، کرم کوٹ، مچی خیل، خدی اور بیرمل جہاں خون کی ندیاں بہائی گئیں۔ جہاں طالبانائزیشن اور ملکی سلامتی کے نام پر وہ قتال ہوا،کہ شاید ہی تاریخ ہمیں معاف کرسکے۔ میں←  مزید پڑھیے

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔عارف خٹک

مقصدِ  انسان عبادت ِ الٰہی ہے۔اور عبادتِ  الٰہی عبارت ہے رضائے الٰہی سے۔گویا انسان کامقصدِ حیات بڑا ہی عظیم اور اہم ہے۔لیکن جب انسان نافرمانی اور گُناہ کا راستہ اختیار کرلیتا ہے۔جیسے معرفت الٰہی سے رو گردانی،ترک اوامر،ارتکاب معاصی،تو وہ←  مزید پڑھیے

میری مدد کیجئے۔۔۔ عارف خٹک

میں بہت پریشان ہوں۔ زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ پاگلوں کیطرح جنگلوں میں خود کو گم کر ڈالوں۔ زندگی ایک سزا بن چکی ہے۔ ہر لخظہ، ہر پل خود کو آہستہ آہستہ مار رہا ہوں۔ میری←  مزید پڑھیے

دانش گردوں کی خود لذتی

 گاؤں میں ہمارےایک رشتہ دار ہوا کرتے تھے۔ کمزور صحت،بڑھی ہوئی شیو اور دُبلی پتلی جسامت لیے ہوئے۔نام نہیں لوں گاُ،کہ کافی سارے رشتہ دار ایڈ ہیں ساتھ۔پرچلیں اسے صدیقی ماما کا نام دے دیتے ہیں۔ ہر وقت غوروفکر اور←  مزید پڑھیے

خوشحال خان کاکاجی، ایک عظیم پشتون رہنما۔۔۔ عارف خٹک

آپ میرے پر داد ہیں۔ گریٹر پختونستان کی تحریک کے بانی یہی تھے اور 1950 میں پاکستان بننے کے بعد گریٹر پشتونستان کی نفی بھی انھوں نے کی۔کہا کہ اب پاکستان ایک حقیقت ہے اور میں چار ملین قوم کیلئے←  مزید پڑھیے

ہم شکل

ہم شکل ہونا کوئی معیوب بات نہیں ،مگر کبھی کبھار بہت معیوب بات بن ہی جاتی ہے۔ کراچی میں ایک نوجوان عالمگیر خان جس نے پیپلز پارٹی کی نیندیں حرام کردی تھیں اور شہر میں ہر کھلے گٹر پر سابق←  مزید پڑھیے

پارا چنار(ایک ایٹم بم)قسط سوئم

پارا چنار (ایک ٹائم بم) قسط سوئم “مُکالمہ” یہ مضمون پارا چنار کے مسئلہ کو سمجھنے کے لیے لگا رہا ہے۔ ہمارا اس مضمون کے مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں ہے۔ اگر کوئی دوست جواب دینا چاہیں تو مُکالمہ حاضر←  مزید پڑھیے

پارا چنار (ایک ایٹم بم)

_*پاڑاچنار (ایک ٹائم بم)*_ سلسلہ نمبر 1 “مُکالمہ” یہ مضمون پارا چنار کے مسئلہ کو سمجھنے کے لیے لگا رہا ہے۔ ہمارا اس مضمون کے مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں ہے۔ اگر کوئی دوست جواب دینا چاہیں تو مُکالمہ حاضر←  مزید پڑھیے

پارا چنار (ایک ایٹم بم)قسط دوئم

پارا چنار (ایک ٹائم بم) سلسلہ نمبر دو! “مُکالمہ” یہ مضمون پارا چنار کے مسئلہ کو سمجھنے کے لیے لگا رہا ہے۔ ہمارا اس مضمون کے مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں ہے۔ اگر کوئی دوست جواب دینا چاہیں تو مُکالمہ←  مزید پڑھیے

ضلع کرک کرپشن کے میگا سکینڈلز اور تحریک انصاف

ضلع کرک خیبرپختونخوا کا جنوبی ضلع جو پشاور سے جنوباً 125 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جہاں کی آبادی سو فی صد پشتون اور خٹک قبیلے کے لوگوں پر مُشتمل ہے۔ خواندگی کا تناسب مجموعی طور پر 64 فی←  مزید پڑھیے