عبدالرحمن قدیر کی تحاریر
عبدالرحمن قدیر
ایک خلائی لکھاری جس کی مصروفیات میں بلاوجہ سیارہ زمین کے چکر لگانا، بے معنی چیزیں اکٹھی کرنا، اور خاص طور پر وقت ضائع کرنا شامل ہے۔ اور کبھی فرصت کے لمحات میں لکھنا، پڑھنا اور تصویروگرافی بھی۔

ٹرمینیٹر ہولوکاسٹ اور ملائیشیا کی ریل گاڑیاں۔۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ڈیئر ڈائری! نومبر 2018 کی ایک اداس مگر حسین خزاں زدہ صبح تھی۔ میں جان کانر، میرا مطلب ہے جانی جوس کارنر والا، اپنی ریڑھی پر جو کہ پنجاب کالج آف گرلز کے سامنے لگائی تھی، وہاں بیٹھا اپنے موبائل←  مزید پڑھیے

قرطبہ، لندن اور کہانی کچھ صدیوں کی۔۔۔۔۔عبدالرحمٰن قدیر

مجھے آج بھی وہ شام اک اک لمحے کی تفصیل کے ساتھ یاد ہے۔ میں لندن کی فلیٹ سٹریٹ کی راہ پر بھٹک رہا تھا۔ خلیفہ قرطبہ عبدالرّحمٰن سوئم نے مجھے سفارتی وجوہات کی بنیاد پر یہاں بھیجا تھا۔ انگلستان←  مزید پڑھیے

مذہب، روایت اور محبت—-عبدالرحمن قدیر

وہ مولوی کا بیٹا تھا جس کی نگاہ کسی نا محرم کے لیے آج تک اٹھی نہ تھی۔ اور وہ۔۔۔ وہ لڑکی تھی جس پر کبھی سورج کی نگاہ نہ پڑی۔ اور اگر وہ نکل پڑتی تو شاید سورج بھی←  مزید پڑھیے

کھوج ایک لفظ کی۔ حنین ۔ عبدالرحمان قدیر

کبھی کبھی کچھ ایسے حقیقی یا غیر حقیقی واقعات، اشیاء، لوگ یا مقامات انسان کی زندگی یا دماغ میں ہی وقوع پذیر ہوتے ہیں جو کہ دماغ کے گہرے ترین کونوں میں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور جیسے ہی←  مزید پڑھیے

تعلیم کی دکانیں۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ایک خاتون کے پاس میں ایک بار جاب کے لیے گیا۔ میرا ارادہ ویب ڈیزائننگ   کا تھا یا گرافکس کا۔ مگر بعد میں پتہ چلا انہیں مارکیٹنگ کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ وہاں سے مارکیٹنگ کا نام سن کر←  مزید پڑھیے

ایک غیر سیاسی طلسماتی کہانی۔۔۔عبدالرحمن قدیر

آج سے پوری دس صدیاں قبل۔۔۔ چاند، سورج، اور زمین بالکل متوازی آگئے تھے۔ سورج کے طوفان براہ راست جب چاند پر پڑنے لگے تو چودھویں کا چاند خون کی طرح سرخ ہو چکا تھا۔ تمام چرند پرند۔۔۔ انسان حیوان،←  مزید پڑھیے

ٹائم سٹریم ، وقت کی ندی۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ٹائم سٹریم فی الحال کہنے کو تو ایک افسانوی تھیوری ہے۔ ٹائم سٹریم لمحوں کی ایک لڑی ہے جو زندگی بناتی ہے۔ کافی ہالی ووڈ فلمیں جو ٹائم ٹریول یا نظریہءاضافیت جسے ریلیٹیوٹی تھیوری بھی کہتے ہیں کے بارے میں←  مزید پڑھیے

استاد عبدالرّحمٰن سندھو اور طعامِ شادی خانہ آبادی۔۔۔۔ عبدالرّحمٰن قدیر

اردو کی کلاس تھی اور میری پسندیدہ ترین کلاس تھی۔ کیوں کہ واحد مضمون تھا جس کی سمجھ آ جاتی تھی۔ استاد قاری عبدالرّحمٰن صاحب پڑھاتے تھے جو کہ آج بھی ان چند اساتذہ میں شامل ہیں جنکی تعلیمات نے←  مزید پڑھیے

امریکہ کی عزت کیوں کریں؟۔۔۔۔عبدالرحمن قدیر

دنیا کو کبھی بھی دانشوروں   کی  کمی نہیں رہی۔  یہ لوگ ہمیں بہت کام کی نصیحتیں کرتے ہیں۔ جن کو پلے باندھنا ہمارا اخلاقی اور معاشرتی فرض ہے۔ جیسا کہ “ووٹ کو عزت دو”۔ “کھانا خود گرم کر لو”۔←  مزید پڑھیے

توثیق حیدر۔۔۔بچپن کا ترجمان/عبدالرحمن قدیر

جب تک ہم بچے رہتے ہیں، بہت خود مختار اور آزاد ہوتے ہیں۔ خیالوں میں ہی کئی جہاں بنا ڈالتے ہیں۔ کبھی صبح اٹھتے، سکول جاتے ہوئے، سردی میں خوشگوار حرارت سے بھرپور دھوپ سے ڈھکے رستے میں۔ اور کبھی←  مزید پڑھیے

شہرت کا بخار اور تجربہء فیسبک۔۔۔۔عبدالرحمن قدیر

آج کل فیس بک پر چلے جائیں تو نظر آتا ہے کہ ہر نفس پر بخارِ دانشوری سوار ہے جو اکثر بخارِ شہرت کو جنم دیتا ہے۔ اور بالکل اسی طرح اگر لفظ “دانشوری” اور “شہرت” کی جگہ ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

کیا مسلمان اگلا چاند نکلنے پر ویمپائرز بننے والے ہیں؟ ۔۔۔۔عبدالرحمن قدیر

آج کل کچھ عجیب سے احساسات کا سامنا ہے۔ ایسا لگتا ہے کچھ ہونے والا ہے جو کہ ہر ایک کے دل، دماغ، حتٰی کہ ہماری روحوں پر بھی اثر انداز ہوگا۔ اور یہ بات صرف ایک احساس تک مبنی←  مزید پڑھیے

صوفی ہوں تو ایسے۔۔۔عبدالرحمٰن قدیر

ان لوگوں میں وہ صوفی  شامل ہیں جو کہ سچ میں محبت اور اسلام یعنی سلامتی پھیلانے میں کوشاں ہیں۔ نہ شعور اور تمیز سے باغی ہونے کے روا ہیں، نہ ہی یہ قتل اور کفر کے فتوے لگاتے ہیں،←  مزید پڑھیے

ہاکنگ ریڈی ایشن۔۔عبدالرحمن قدیر

ہرشخص  “ہاکنگ ریڈی ایشن” کی تکرار لگائے ہوئے ہے۔ میں ان پڑھ سا بندہ ہوں، مجھے تو پتہ نہیں تھا اس لیے سوچا کہ پتہ چلایا جائے ویسے جنہوں نے تکرار لگائی ہوئی ہے پتہ انہیں بھی نہیں۔ تو پیشِ←  مزید پڑھیے