• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سرگودھا میں پہاڑ ی تودہ گرنے سے 6افراد زندگی کی بازی ہار گئے

سرگودھا میں پہاڑ ی تودہ گرنے سے 6افراد زندگی کی بازی ہار گئے

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے قریب سلانوالی میں 10 مزدور پہاڑی تودے تلے دب گئے۔6 جاں بحق ہوگئے۔ 3 مزدوروں کو زخمی حالت میںباہر نکال لیا گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق پہاڑ توڑنے کا کام جاری تھا کہ اسی دوران تودہ مزدوروں پر آگرا ۔ جاں بحق ہونے والوںمیں فلک شیر ، کامران، شاہد، عابد، اعجاز اور شیر محمد شامل ہیں۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پہاڑی سلسلے میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پہلے بھی حادثات پیش آچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply