• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو جسٹس عظمت سعیدکی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ شہباز شریف اورفوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کررہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply