• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی شرح اموات میں اضافہ، سندھ حکومت خاموش

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی شرح اموات میں اضافہ، سندھ حکومت خاموش

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے 3 بچے چل بسے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور رواں سال غذائی قلت اور دیگر امراض سے انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 118 ہوگئی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply