• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعلیٰ سندھ کامضرصحت کھاناکھانے سے بچوں کی اموات کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کامضرصحت کھاناکھانے سے بچوں کی اموات کا نوٹس

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مضر صحت کھانا کھانے سے بچوں کی اموات کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق، جمعے کو کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے  نوٹس لے لیا گیا ۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ  نے سندھ  فود اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو انکوائری کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔

مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ والدین سے تفصیلات لے کر ضروری کارروائی کی جائے اور متاثرہ فیملی کی ہر قسم کی مدد کی جائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply