اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان آج جہاں کھڑا ہے، اگر ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید مشکل ہوجائیں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا 17لاکھ ٹیکس فائلرز21 کروڑ لوگوں کا بوجھ نہیں برداشت کر سکتے۔آج ہم اسلامی فلاحی ریاست کے تصور سے دور چلے گئے ہیں، غریب غریب اور امیر امیر ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات 30 فیصد کم کرچکا ہوں۔ اپنے گھر میں رہتا ہوں اور خرچہ خود اٹھاتا ہوں۔
Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں