• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے: یورپی یونین

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے: یورپی یونین

یورپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے پلوامہ کا حملہ کرایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس رپورٹ کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا ہے۔

یورپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔

یورپی یونین انسانی حقوق پامال کرنے والے ممالک سے تجارتی تعلقات نہ رکھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یورپی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق رپورٹ دیکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری طور پر روکی جائیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply