گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا مال خاکستر

کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے مچھرکالونی میں پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے قابو پا لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سہراب گوٹھ مچھر کالونی کے پلاسٹک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے پلاسٹک کے متعدد گوداموں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کا پلاسٹک جل کر خاک ہوگیا۔

julia rana solicitors london

ڈیڑھ گھنٹے سے زائد جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے قابو پایا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply