کراچی: شہر قائد کے باسی تیار ہوجائیں، کیونکہ آج رات سے کراچی میں ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق ان ہواؤں کی رفتار آہستہ آہستہ مزید تیز ہو کر بروز منگل اور بدھ انتہائی تیز طوفانی ہواؤں میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
ان ہواؤں کی رفتار 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ سے شروع ہو کر 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
جس کے باعث رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی محسوس ہوگی
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں